26/08/2026
🌹 عید میلاد النبی ﷺ — جام پور 🌹
تحصیل منیجر ایس پی اے جام پور، یاسر عباس نے عید میلاد النبی ﷺ کی ریلی میں بھرپور شرکت کی اور ریلی کے دوران صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا۔
ان کی خصوصی نگرانی میں صفائی کا مؤثر نظام برقرار رکھا گیا، جس سے ریلی کے شرکاء کے لیے صاف ستھرا، پُرامن اور خوبصورت ماحول میسر آیا۔ عاشقانِ رسول ﷺ کی خدمت اور جام پور شہر کو صاف رکھنے کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
خدمت، صفائی اور بہترین انتظامات — یاسر عباس کی قابلِ ستائش کاوش۔ 🌹👏
#عیدمیلادالنبیﷺ #جامپور #یاسرعباس #صفائی