15/07/2025
اگلے چند گھنٹوں میں:
⛈️ شدید گرج چمک، آندھی، اور تیز بارش کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔
🧭 متاثرہ ممکنہ علاقے:
ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، ملتان، لیہ، خانیوال، لودھراں، پاکپتن، وہاڑی، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال، اور گرد و نواح۔
📢 کسان، مسافر اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ۔🙏🌧️