Shabeer Gujjar535

Shabeer Gujjar535 media update daily news awareness

29/05/2025
20/04/2025

Love is the emotion that softens the heart, purifies the soul, and makes a person complete.

06/08/2024

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مُثبت سوچ" ھے اور
دنیا کا سب سے بڑا شَر "مَنفی سوچ" .....یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے !! ( مولانا وحیدالدین خان)

26/10/2023

گندم بیج کی قیمتوں میں اضافہ،فی بیگ 8ہزار میں فروخت

"ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر38.28 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی.۔،"
13/10/2023

"ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر38.28 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی.۔،"

13/10/2023
13/10/2023

سولر پلیٹس کے ریٹ میں بڑی کمی ہو چکی ہے، ایک سال پہلے ریٹ 135 روپے per Watt تھا، اب وہ ریٹ 55روپے per watt آ چکا ہے اور آنے والے کچھ دن میں سیزن آؤٹ ہونے کی وجہ سے شاید پچاس روپے سے بھی نیچے آ جائے،
سولر لگوانے کا یہ بہترین وقت ہے،
جس بندے کے گھر کا بل 80000 یا 100000 تک آتا ہے وہ ابھی نیٹ میٹرنگ (گرین میٹر) لگوائے اور ایک سے ڈیڑھ سال میں پیسے پورے ہو جاتے ہیں

12/10/2023

فصل ربیع سیزن کے دوران کھاد کی کھپت پوری کرنے کے لیے 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی تیاری مکمل۔

Address

Jampur

Telephone

+923161615845

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabeer Gujjar535 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share