Sher Afzal Marwat Fans

Sher Afzal Marwat Fans حکیم حافظ محمد وقاص جامپور
03356373738
اپنی بیماری کی تشخیص کے لئے واٹس ایپ کریں

نسخہ پہلے کمینٹ میں۔۔۔رابطہ حکیم حافظ محمد وقاص جامپور03356373738
24/04/2024

نسخہ پہلے کمینٹ میں۔۔۔رابطہ
حکیم حافظ محمد وقاص جامپور
03356373738

دائمی تبخیر۔۔۔دائمی بلڈ پریشر۔۔اعصابی نظام کی خرابی اور ڈپریشن اسی مزاج کی کاررستانیاں ہیں03356373738
20/04/2024

دائمی تبخیر۔۔۔دائمی بلڈ پریشر۔۔اعصابی نظام کی خرابی اور ڈپریشن اسی مزاج کی کاررستانیاں ہیں
03356373738

16/04/2024
الحمدلللہ جگر کی گرمی کے کامیاب علاجکولیسٹرول کے کامیاب علاجاولاد والے سپرم کے کامیاب علاجحکیم حافظ محمد وقاص جامپور0335...
15/04/2024

الحمدلللہ جگر کی گرمی کے کامیاب علاج
کولیسٹرول کے کامیاب علاج
اولاد والے سپرم کے کامیاب علاج
حکیم حافظ محمد وقاص جامپور
03356373738

13/04/2024

جریان ودی اور جریان مذی

مرض اتنا بڑا نہیں ہوتا ہے لیکن موجودہ دور میں اسکا خوف اتنا پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے اتنا پھیلایا جاتا ہے کہ اگر کوئی مرض سے نہ بھی مرے ڈر سے مر جاتا ہے ۔
جریان آسان معنی بہنا ہے ۔ ودی اور مذی دونوں فطری ہیں لیکن جب حد سے تجاوز کریں تو مرض کی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔
نمبر ایک ۔ ودی کیا ہے

ودی کا نکلنا اور بہنا دو الگ الگ حالتیں ہیں ۔ ودی ایک ایسی رطوبت ہے جو پیشاب آنے سے قبل پیشاب کی نالی کو تر کردیتی ہے ۔ چونکہ پیشاب میں خون کے بہت سے فضلات خارج ہوتے ہیں ۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو پھر پیشاب کرتے وقت بھی انسان کی چیخیں آسمان تک پہنچتی ۔ اگر پیشاب کی نالی ودی سے تر نہ ہو تو ان فضلات کی تیزی سے مجری بول کو چھیل ڈالے گی ۔مجری بول کے لفظی معنی ہے پیشاب جس راستے سے گزرتا ہے ایسا نہ ہوکہ کوئی مجری بول کے لفظی سے پریشاں ہوجایے ۔
اگر پیشاب سے قبل ودی نہ نکلے تو جو فضلات پیشاب میں خارج ہوں گے وہ مجری بول کو چھیل ڈالے گا اور قروع یعنی زخم بن جائیں گے ۔ لہذا ثابت ہوا کہ مدی کا خارج ہونا ایک ضروری امر ہے

لیکن اگر یہ ودی غدی ودی کی سوزش یا اس کی کسی اور مرض کی وجہ سے زیادہ مقدار میں بہنے لگے تو پھر اس کو جریان ودی کہتے ہیں
زیادہ کہنا بہتر نہیں سمجھتا لیکن خیالات اور عادات پر توجہ دیں ہر وقت خواب دیکھنا بندکریں باقی آپ مجھ سے زیادہ عقل مند اور پڑھے لکھے ہیں ۔
لیکن جو لوگ نیک بھی ہوں اگر وہ گرم علاقوں میں کام کرتے ہیں ۔ یا وہاں کا ماحول گرم ہو یا گرم خشک غذائیں استمال کریں تو ان غریبوں کو بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے ۔

معالج کے لیئے
معالج کوشش کرے کہ مریض کو قبض نہ ہونے دیں ۔

علاج بالدوا
شروع مرض میں اعصابی مخاطی ملین دو حصے اور اعصابی قشری ملین ایک حصہ ملاکر چار گرام دوا کھانے کے بعد تین مرتبہ شربت بزوری بارد سے دیں ۔ بکری کےدودھ میں پانی ڈال کر پیا کریں ۔ ابھی جب آپ دیکھتے ہیں کہ رطوبت کا اخراج ظاہری طور پر نظر نہیں آتا اس وقت جریانول میں کشتہ قلعی فی خوراک ایک رتی ملاکر سات گرام دوا کھانے سے قبل شربت بزوری بارد سے دیں

علاج بالغذا
کدو ۔ کھیرا ۔ شلجم ۔ ککڑی ۔کچھڑی ۔ ساگو دانہ ۔ فرنی ۔گاجر کی کھیر ۔گجریلہ ۔ چاول کی کھیر ۔کچی لسی ۔ کیلے کا ملک شیک ۔ شربت صندل ۔ عرق کاسنی ۔ کسٹرڈ ۔ اسپغول کی کھیر نہائیت مفید رہتی ہیں ۔

نمبر دو ۔ جریان مذی

مذی ہراسٹییٹ گلینڈ کی رقیق سفیدی مائل رطوبت ہے ۔لیکن مذی اور ودی میں فرق یہ ہے کہ ودی پیشاب سے قبل جبکہ مذی بوقت ج**ع شہوت آنے پر پیشاب کی نالی میں ظاہر ہوتی ہے تاکہ منی نکلتے وقت حدت منی سے نالی کے اندر خراش نہ آجائے۔ کبھی یہ رطوبت نالی میں ظاہر ہوتی ہے اور کبھی نہ بھی ہوتی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ رطوبت مذی نالی کو تر رکھنے کیلئے نہیں نکلتی ہے ۔ یہ رطوبت ضرورت کے مطابق کم و پیش ضرور نکلتی ہے ۔ لیکن گرم خشک غذائیں ۔ کثرت گوشت خوری ۔کثرت تیز مرچ مصالحہ جات ۔ شراب نوشی اور جلق اور اغلام بازی کے قبیح فعل کی وجہ ۔ حرس و ہوس سے جسکا اظہار میں اوپر کر چکا ہوں کہ رنگین خواب ۔ موبائل پر گپیں ۔ باقی آپ جانتے سے پر اسٹیٹ گلینڈز کی سوزش کی وجہ سے یہ رطوبت زیادہ نکلنے لگے تو یہ مرض میں شمار ہوگی ابھی علاج کی ضرورت ہے

معالج
سوزش اتاریں ۔ حرارت کم کریں قبض نہ ہونے دیں سوزش اترنے کے بعد مغلظات دیں محرکات کی ضرورت نہیں اگر محرکات دیں گے تو جہاں سے چلے تھے پھر وہیں پہنچ جائیں گے۔

حرارت کم کرنے کے لیئے اعصابی مخاطی ملین پانچ گرام تین مرتبہ دن میں کھانے کے بعد شربت بزوری بارد سے دیں ۔قبض دور ہونے کے لیئے اسپغول کی کھیر دیں ایک مرتبہ روزانہ کھیر دیا جائے ۔ جب رطوبت بند ہو جائے پھر جریانول سات گرام کے ساتھ دو گولیاں جریانی کی ملاکر صبح شام خالی معدہ نیم گرم دودھ سے دیں ۔

علاج بالغذا میں اعصابی مخاطی سے عضلاتی مخاطی تک دیں

نوٹ ۔ نوجوان ان امراض کو سر پر نہ اٹھائیں ۔ جج ۔ جرنیل ۔ مولانا حضرات ۔ سیاست دان ۔ مزدور ۔ حکیم و ڈاکٹر سب انہی امراض سے گزرے ہیں اور سب کے بچے ہیں ۔ خوف کا سوار نہ کریں

ممتاز طوراخیل اٹک چھب پاکستان
حکیم حافظ محمد وقاص جامپور
03356373738

پیشاب کی جلن ۔۔پیشاب درد سے آنا۔۔پیشاب سے سفید گاڑھا مواد نکلنا۔۔۔مزی کے مرض کا ابتدائی مرحلہ ہوتا ہے۔حکیم حافظ محمد وقا...
11/04/2024

پیشاب کی جلن ۔۔پیشاب درد سے آنا۔۔پیشاب سے سفید گاڑھا مواد نکلنا۔۔۔مزی کے مرض کا ابتدائی مرحلہ ہوتا ہے۔
حکیم حافظ محمد وقاص
03356373738

اگر جان بنانی ہے اور جسم میں نیا گوشت بنانا ہے تو ان باتوں کو لازمی ملحوظ خاطر رکھیںحکیم حافظ محمد وقاص جامپور0335637373...
09/04/2024

اگر جان بنانی ہے اور جسم میں نیا گوشت بنانا ہے تو ان باتوں کو لازمی ملحوظ خاطر رکھیں
حکیم حافظ محمد وقاص جامپور
03356373738

اس مرض میں پورے جسم کو نئ توانائ دینا بہت ضروری ہوتا ہے۔۔۔جسم کا ایک بھی حصہ طاقت کے بغیر پیچھیں نئ رہنا چاہیے۔۔
05/04/2024

اس مرض میں پورے جسم کو نئ توانائ دینا بہت ضروری ہوتا ہے۔۔۔جسم کا ایک بھی حصہ طاقت کے بغیر پیچھیں نئ رہنا چاہیے۔۔

مزاج کا علاج کرنے اور مثانے کے مسکولر ٹشوز کو طاقت دینے سے ہی کامیابی مل سکتی ہے اس مرض میں۔۔
04/04/2024

مزاج کا علاج کرنے اور مثانے کے مسکولر ٹشوز کو طاقت دینے سے ہی کامیابی مل سکتی ہے اس مرض میں۔۔

ہماری تشخیص سوفیصد صحی ہونے کا ثبوتایک کمینٹ کی تصویر اسطرح کے کئ کمینٹ آتے رہتے ہیں۔۔۔
12/03/2024

ہماری تشخیص سوفیصد صحی ہونے کا ثبوت
ایک کمینٹ کی تصویر اسطرح کے کئ کمینٹ آتے رہتے ہیں۔۔۔

Address

Jampure Disst Rajan Pure
Jampur
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal Marwat Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share