07/06/2019
۔۔۔جام پور کی عوام سے عاجزانہ سوال۔۔۔
ٹی ایم اے جام پور میں محفل مشاعرہ اور محفل موسیقی۔۔عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہجوم۔۔؟کیا اس سنگین معاشی بحران میں جہاں پر عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔کیا ہم ان فضول خرچیوں کے متحمل ہوسکتے ہیں ۔کیا ہمیں یہ چونچلے زیب دیتے ہی۔۔۔؟؟؟؟؟