25/05/2026
قربانی کی کھالیں صرف منظور شدہ اور رجسٹرڈ فلاحی اداروں و تنظیموں کو دیں۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب چیریٹیز کمیشن عوام الناس سے اپیل کرتا ہے کہ قربانی کی کھالیں دیتے وقت احتیاط کریں، ادارے کی رجسٹریشن اور قانونی حیثیت ضرور چیک کریں، اور کالعدم تنظیموں، ان کے ذیلی اداروں یا زیرِ نگرانی تنظیموں کو ہرگز عطیہ نہ دیں۔
کالعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم کی مالی معاونت فراہم کرنا انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت قانوناً جرم ہے۔
Contact Information:
Whatsapp: 0313 4995564
Email: [email protected]
Punjab Charities Commission: 042-99330399 | 042-99330162