Ghani bhai

02/07/2026

🤔 ایک سوال، سچا جواب دیں!

آپ کے خیال میں انسان کو زندگی میں سب سے زیادہ کامیاب کون سی چیز بناتی ہے؟

❤️ قسمت
👍 محنت
🙏 دعا
📖 علم
💼 یا اچھے لوگ؟

اپنی رائے صرف ایک لفظ میں کمنٹ کریں، پھر دیکھتے ہیں سب سے زیادہ لوگ کیا کہتے ہیں۔ 👇

02/07/2026

🌧️ السلام علیکم! گڈ مارننگ 🌤️

الحمدللہ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ 🤲

رات کو آپ کے علاقے میں بارش ہوئی تھی یا نہیں؟ 🌧️

اپنے شہر یا گاؤں کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں 👇
اور بتائیں کہ رات کا موسم کیسا رہا؟

💙 آئیے کمنٹس میں جانتے ہیں کہ رات بھر اللہ تعالیٰ کی رحمت کن کن علاقوں پر برسی۔

🤲 اللہ تعالیٰ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آمین۔

01/07/2026

🌧️ الحمدللہ! جمشیر کلاں میں اس وقت بارش ہو رہی ہے اور موسم بہت ہی پیارا ہو گیا ہے۔ ❤️

💬 سب دوست کمنٹ میں ضرور بتائیں، اس وقت بارش کہاں کہاں ہو رہی ہے؟
📍 اپنے شہر یا گاؤں کا نام بھی ساتھ لکھیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس بارش کو سب کے لیے رحمت، برکت اور خیر کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🌧️🤍

Juma Mubarak ♥️🌹
26/06/2026

Juma Mubarak ♥️🌹

20/06/2026

❤️ ایک لفظ میں جواب دیں ❤️
"زندگی میں سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟"
کمنٹ میں اپنا جواب ضرور لکھیں۔ 👇😊

08/06/2026

Ghani Bhai

Address

Jamsher Kalan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share