JRY News

Directions

JRY News ⚡ Breaking News | Worldwide News
📡 Fast. Accurate. Reliable. We are a dedicated news platform committed to delivering accurate, timely, and reliable information.

From breaking news to in-depth coverage, we bring you the latest updates from Pakistan and around the world. Our mission is to keep you informed with facts you can trust.

انسدادِ جرائم عدالت نے دو خواتین کو اغوا اور بھتہ خوری کے مقدمے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق ...
02/06/2026

انسدادِ جرائم عدالت نے دو خواتین کو اغوا اور بھتہ خوری کے مقدمے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق دونوں خواتین نے منصوبہ بندی کے تحت ایک کاروباری شخص کو جھانسے میں بلا کر اس کے اغوا میں مدد کی اور بعد ازاں اہلِ خانہ سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا۔

تحقیقات کے دوران موبائل فون ریکارڈ، بینک لین دین اور گواہوں کے بیانات عدالت میں پیش کیے گئے، جن کی بنیاد پر جرم ثابت ہوا۔ عدالت نے قرار دیا کہ دونوں ملزمان نے مشترکہ طور پر سنگین جرم میں کردار ادا کیا، جس کے بعد انہیں قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق مقدمے کی تفتیش کئی ماہ تک جاری رہی اور شواہد کی مدد سے ملزمان کے خلاف مضبوط کیس تیار کیا گیا۔ عدالت کے فیصلے کو متاثرہ خاندان نے انصاف کی فراہمی قرار دیا۔


Jaranwala Press Club
Voice Of Jaranwala

02/06/2026

جڑانوالہ ستھرا پنجاب 80 ملازمین 32 لاکھ تنخواہ


Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ

02/06/2026

جڑانوالہ ضلع اب تک نہ بننے کیا وجہ


Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ
Voice of Jaranwala وائس آف جڑانوالہ
Jaranwala Press Club

01/06/2026

آٹھ بیٹیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہو کر بیان دیا کہ اس نے غلام حسین سے نکاح کر لیا ہے اور وہ اپنی مرضی سے اپنے نئے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہے۔ عدالت نے خاتون کو غلام حسین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ اس دوران خاتون کی بیٹیاں عدالت میں ماں کو روکنے کے لیے روتی اور فریاد کرتی رہیں، تاہم خاتون نے ان کی بات نہ سنی اور عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اپنے نئے شوہر کے ہمراہ روانہ ہو گئی۔


Jaranwala Press Club
Voice Of Jaranwala
جڑانوالہ ضلع بناؤ تحریک
جڑانوالہ

01/06/2026

جڑانوالہ کی عوام کے لئے شعر

Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ
Jaranwala Press Club

شئیر کریں تاکہ کسی کی مدد ہو جائے
01/06/2026

شئیر کریں تاکہ کسی کی مدد ہو جائے

Breaking news Voice Of JaranwalaJaranwala & Jaranwaliensجڑانوالہ
01/06/2026

Breaking news


Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ

جڑانوالہ ضلع بنانے کے نام پر عوام کو بار بار سبز باغ دکھائے گئےVoice Of JaranwalaJaranwala & JaranwaliensجڑانوالہVoice o...
01/06/2026

جڑانوالہ ضلع بنانے کے نام پر عوام کو بار بار سبز باغ دکھائے گئے


Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ
Voice of Jaranwala وائس آف جڑانوالہ

جڑانوالہ کو ضلع بناؤVoice Of JaranwalaJaranwala & JaranwaliensجڑانوالہVoice of Jaranwala  وائس آف جڑانوالہJaranwala Pres...
31/05/2026

جڑانوالہ کو ضلع بناؤ

Voice Of Jaranwala
Jaranwala & Jaranwaliens
جڑانوالہ
Voice of Jaranwala وائس آف جڑانوالہ
Jaranwala Press Club
جڑانوالہ ضلع بناؤ تحریک
جڑانوالہ نیوز
#جڑانوالہ

پوری روٹی چھین کر صرف ایک نوالہ واپس کرنے کو سبسڈی کہتے ہیںJaranwala & JaranwaliensVoice Of JaranwalaVoice of Jaranwala ...
31/05/2026

پوری روٹی چھین کر صرف ایک نوالہ واپس کرنے کو سبسڈی کہتے ہیں

Jaranwala & Jaranwaliens
Voice Of Jaranwala
Voice of Jaranwala وائس آف جڑانوالہ
Press Club Jaranwala
Jaranwala Press Club
جڑانوالہ نیوز
جڑانوالہ ضلع بناؤ تحریک
جڑانوالہ

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JRY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share