Zaid Media

Zaid Media .

انشاءاللہ02 ستمبر کا جمعہ موضوع : ختمِ نبوت بمقام : مرکزی جامع مسجد جڑانوالہ
31/08/2022

انشاءاللہ
02 ستمبر کا جمعہ
موضوع : ختمِ نبوت
بمقام : مرکزی جامع مسجد جڑانوالہ

نوکری اور کاروبار میں فرق!تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جب...
27/06/2022

نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے 🥰

حکومت کا ایک بہت اچھا اقدام سامنے آ رہا ہے کہ بازار مغرب تک بند کروا دیئے جائیں ۔۔۔۔رات جاگنا ، یہ وہ نحوست ہے کہ جس نے ...
09/06/2022

حکومت کا ایک بہت اچھا اقدام سامنے آ رہا ہے کہ بازار مغرب تک بند کروا دیئے جائیں ۔۔۔۔
رات جاگنا ، یہ وہ نحوست ہے کہ جس نے اپنے پنجے ہماری زندگی میں بری طرح گاڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔ بہت سے بازار ظہر کے بعد کھکتے ہیں اور رات گئے بند ہوتے ہیں ۔
ہمارے لاہور میں ایک بازار ایسا ہے کہ جو فجر کے وقت کھلتا ہے اور ظہر کے بعد بند ہو جاتا ہے ، یہ جوتوں کی ہولسیل کی مارکیٹ " موتی بازار " ہے جس میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں دکانیں ہیں ۔۔۔نہ ان کا رزق کم ہوتا ہے اور نہ وہ بھوکے مر گئے ہیں بلکہ ان کے کام میں سکون محسوس ہوتا ہے ۔۔۔
کیسا اچھا ہے کہ آپ تین چار بجے گھر میں موجود ہیں اور اپنے بچوں اور اہل خانہ کو اچھا وقت دے سکتے ہیں ۔۔
میں سمجھتا ہوں کہ یہ انتظام عارضی نہیں مستقل طور پر ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں سورج کی روشنی کو اچھا استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن ہمارے ہاں ہر معاملہ ہی الٹ ہے ۔۔۔۔ہماری سوچ و فکر اس حد تک منفی ہے کہ خود دکاندار حضرات ہی آنے والے دنوں میں اس حکومتی حکم نامے پر سب سے زیادہ احتجاج کرتے دکھائی دیں گے ۔۔
بالکل ان " جہلا " کی طرح کہ جن کا ہلمٹ پہننے پر چالان ہوا تو ان نے غصے میں آ کر اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی ۔۔۔۔احباب کو وہ تصویر تو یاد ہو گی۔ ۔
اب بتائیں کہ ہلمٹ پہننے کا فائدہ کس کو تھا ؟
بس یہی ایک مثال کافی ہے ہماری سوچ کے منفی پن کے لیے ۔۔۔
بہرحال ہم سب احباب کو کہتے ہیں کہ حکومت سے مطالبہ کریں کہ اس فیصلے کو نافذ ہی نہ کرے بلکہ اس کو مستقل قانون بنا دے کہ بازار مغرب کی اذان کے ساتھ پابند ہوں گے کہ ان کو بند کر دیا جائے ۔۔۔۔
#زید میڈیا

Address

Jaranwala

Telephone

+923089335347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share