Jrw News Alert

Jrw News Alert Jrw news alert

جڑانوالہ کو ضلع بناؤ!تحصیل جڑانوالہ پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل ہونے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ سول ہسپتال میں ڈ...
02/06/2026

جڑانوالہ کو ضلع بناؤ!
تحصیل جڑانوالہ پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل ہونے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ سول ہسپتال میں ڈاکٹرز اور طبی سہولیات کی کمی، سرکاری دفاتر کے کاموں کے لیے فیصل آباد کے بار بار چکر، اور عوام کو درپیش مشکلات فوری توجہ کی متقاضی ہیں۔
میاں نواز شریف صاحب نے جڑانوالہ کو ضلع بنانے کا وعدہ کیا تھا، اب وقت آ گیا ہے کہ یہ وعدہ پورا کیا جائے۔
جڑانوالہ کی بڑھتی آبادی، وسیع رقبہ اور عوامی ضرورت اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ جڑانوالہ کو فوری طور پر ضلع کا درجہ دیا جائے۔


ضرورت برائے اکاؤنٹنٹ تجربہ تین سال میل اور فی میل رابطہ کر سکتے ہیں 03026539999
12/05/2026

ضرورت برائے اکاؤنٹنٹ
تجربہ تین سال
میل اور فی میل رابطہ کر سکتے ہیں
03026539999

اندھیر نگری چوپٹ راج پٹرول 14.90 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ڈیزل 15روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا عوام دشمنی بند کی جائے ظلم کا...
09/05/2026

اندھیر نگری چوپٹ راج
پٹرول 14.90 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
ڈیزل 15روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
عوام دشمنی بند کی جائے
ظلم کا نظام بند کیا جائے
حق دو عوام کو
بدل دو نظام کو

جڑانوالہ محکمہ مال میں دو ماہ سے تحصیلدار کی سیٹ خالی اور مختلف سٹاف  کی سیٹیں  ریونیو محکمہ میں خالی ہے عوام پریشان ہیں...
06/05/2026

جڑانوالہ محکمہ مال میں دو ماہ سے تحصیلدار کی سیٹ خالی اور مختلف سٹاف کی سیٹیں ریونیو محکمہ میں خالی ہے عوام پریشان ہیں اور کچہریوں کےچکر لگا لگا کر گرمی کے موسم میں تنگ ہیں

26/04/2026
حکومت نے ایک بار پھر پاکستانی شہریوں پر پٹرول بمب پھینک دیا ہے جس سے مہنگائی بڑھے گی کاروبار بند ہوں گے غریب پریشان ہوگا...
25/04/2026

حکومت نے ایک بار پھر پاکستانی شہریوں پر پٹرول بمب پھینک دیا ہے جس سے مہنگائی بڑھے گی کاروبار بند ہوں گے غریب پریشان ہوگا
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان میں زیادہ ہو رہی ہیں
اخر یہ فرق کیوں ہے ???
غریب کو جینے دو
کاروبار چلنے دو
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی جڑانوالہ

جڑانوالہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری بدحال 14 قسم کے ٹیکس لے کر بھی حکومت لوگوں کو سکون فراہم نہیں کر رہی پھر ...
24/04/2026

جڑانوالہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری بدحال 14 قسم کے ٹیکس لے کر بھی حکومت لوگوں کو سکون فراہم نہیں کر رہی پھر یہ لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ زنی کیوں??
کاروباری لاک ڈاؤن فوری طور پر ختم کیا جائے عید الضحی کے قریب اتے ہی لوگ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے پھر اخر لوگوں پر یہ ظلم اور زیادتی کیوں???????

ظلم کا نظام بند کرو  پبلک ایڈ کمیٹی جڑانوالہ ا
23/04/2026

ظلم کا نظام بند کرو
پبلک ایڈ کمیٹی جڑانوالہ ا

05/04/2026

ضرورت برائے سائنس اینڈ ارٹس ٹیچر

اخباری کوریج
25/03/2026

اخباری کوریج

Address

Jaranwala
37250

Telephone

+923156539098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jrw News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jrw News Alert:

Share