28/08/2026
سورۃ الفیل قرآنِ مجید کی 105ویں سورت ہے۔ اس مختصر مگر سبق آموز سورت میں اصحابِ فیل کا واقعہ اور اللہ تعالیٰ کی قدرت و نصرت کا ذکر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📖 سورۃ الفیل | سورة الفيل
❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#قرآن #اللہ #اسلام