JTI Unit Jarwar

JTI Unit Jarwar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTI Unit Jarwar, Digital creator, Madrsa Dar ul Uloom Arbia Mathelo Chowk Jarwar, Jarwar.

24 نومبر بروز سومر تي شان اھلبيت ڪانفرنس شھر جروار ۾ بلال مسجد يارو روڊ تي منعقد ٿي رھي آھي جنھن ۾ وڪيل ڀٽائي مولانا اسد...
21/11/2025

24 نومبر بروز سومر تي شان اھلبيت ڪانفرنس شھر جروار ۾ بلال مسجد يارو روڊ تي منعقد ٿي رھي آھي جنھن ۾ وڪيل ڀٽائي مولانا اسد الله کھڙو ۽ ٻيا علماء ڪرام خطاب ڪندا شھر واسين کي ڀرپور شرڪت جي اپيل ڪجي ٿي.

جمعیت طلباء اسلام پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت پابندی کا فیصلہ واپس لے اور طلبہ یونین بحال کرے...!!!
11/10/2025

جمعیت طلباء اسلام پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت پابندی کا فیصلہ واپس لے اور طلبہ یونین بحال کرے...!!!

28/09/2025

شاگردن تي طاقت استعمال ڪرڻ حل نه، پر حالتن کي بگاڙڻ آهي. ماڙي انرجي انتظاميه کي هوش ۽ صبر سان ڪم وٺڻ گهرجي
جمعیت طلباء اسلام جروار

جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے ضلع گھوٹکی کا انتخابی اجلاسیہ شاندار اور اہم اجلاس جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی...
04/07/2025

جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے ضلع گھوٹکی کا انتخابی اجلاس

یہ شاندار اور اہم اجلاس جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی سرپرستی میں منعقد ہوا، ایک سال کے لیے جناب عبد الرؤف چاچڑ صاحب صدر اور ابوبکر سومرو صاحب جنرل سیکرٹری منتخب۔ جس میں تنظیم کی مختلف سطحوں کی قیادت نے شرکت کی۔

مہمانِ خاص:
مولانا حماد اللہ چاچڑ صاحب
صوبائی کنوینر جے ٹی آئی، محترم جناب اسامہ محمود ہالیجوی صاحب
صوبائی ڈپٹی کنوینر جے ٹی آئی، محترم جناب وقار احمد بھٹو صاحب

میر سیف الرحمن لغاری صاحب اور شاہ احمد لنڈ صاحب – معاون کنوینر، جے ٹی آئی ضلع گھوٹکی
نے شرکت فرمائی۔
شاھ احمد لنڈ کنوینر جی ٹی آئی یونٹ جروار۔

Shah Ahmed Lound

سالانه جلسه سيرت خاتم الانبياء ڪانفرنس ڳوٺ عبدالوھاب لنڊ.تصويري جھلڪيون ❤️ Shah Ahmed LoundAdeel AhmedNasir Måhmôôd Loun...
22/02/2025

سالانه جلسه سيرت خاتم الانبياء ڪانفرنس ڳوٺ عبدالوھاب لنڊ.
تصويري جھلڪيون ❤️

Shah Ahmed Lound
Adeel Ahmed
Nasir Måhmôôd Lound
Hamad Ullah
Al Qasmi

17/02/2025
👍
20/12/2024

👍

کل کا دن یوم امید انصاف انشاءاللہ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
19/12/2024

کل کا دن
یوم امید انصاف
انشاءاللہ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

‏سندھ سمیت ملک بھر میں لگ بھگ تیس لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں..!!!حکومت عصری تعلیمی اداروں پر توجہ دینے کے بجائے دینی م...
14/12/2024

‏سندھ سمیت ملک بھر میں لگ بھگ تیس لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں..!!!
حکومت عصری تعلیمی اداروں پر توجہ دینے کے بجائے دینی مدارس کو ٹارگٹ کر رہی ہے، مدارس کے بجائےتیس لاکھ ان بچوں پر توجہ دی جائے جو تعلیم سے محروم ہیں انکو تعلیم کی ضرورت ہے.!!!!!
اسکول کالج یونورسٹی سے تعلیم حاصل کرکے بیروزگار نوجوانوں کی تعداد کروڑوں میں ہے انکے روزگار کی فکر کرے..!!!!
مدارس مفت کھانا رہائش کپڑے کتابیں علاج ماہانہ وظائف کے ساتھ اچھی اور بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم پاکستان کے لاکھوں بچوں اور بچیوں کو دے رہے ہیں اور مدارس سے تعلیم حاصل کرنے والون میں اکثریت روزگار کے لئے حکومت سے مطالبہ بھی نہیں کررہی ہے...!!!
بلکہ اس وقت اگر پوری دنیا امریکہ سے افریقہ تک کوئی سیکٹر ایسا ہے جہاں پاکستان کا تعارف مثبت انداز میں پیش ہورہاہے تو وہ مدارس ہیں جہاں اس وقت بھی دنیا بھر کے لوگوں کے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے اور وہ جہاں سے پڑھ کر جب واپس اپنے ملک جاتے ہیں تو پوری دنیا میں جاکر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں..!!!!
شعبہ نشر و اشاعت
جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی



جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی کے  تمام یونٹوں کے کنوینرز اور ضلعی معاونین کا مشترکہ اجلاس جامعہ انوار قرآن بسم اللّٰہ کال...
05/12/2024

جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی کے تمام یونٹوں کے کنوینرز اور ضلعی معاونین کا مشترکہ اجلاس جامعہ انوار قرآن بسم اللّٰہ کالونی گھوٹکی میں منعقدہوا
اجلاس کی کاروائی ضلعی کنوینر جناب محمد عاقب چنہ صاحب نے چلائی اجلاس کی صدارت اور خصوصی شرکت
قائد طلباء جناب اسامہ محمود ھالیجوی صاحب کنوینر جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ
قائد گھوٹکی حافظ سراج احمد چنہ صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی
فخر نوجوان مولانا عبدالغفار چاچڑ صاحب اور
معززین
حضرت مولانا حماد اللہ چاچڑ
حضرت مولانا ممتاز علی چاچڑ
محترم جناب میر سیف الرحمن لغاری صاحب جی ٹی یونٹ جروار کے کنوینر
شاہ احمد لنڊ صاحب سمیع اللہ مھر صاحب
نے شرکت کی۔ اجلاس مین ایجنڈا پر غور کیا گیا اور جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی میں ہونے والے معاونت سازی کی بھرپور مہم چلانے اور اسکول کالیج مدارس کے طلباء کو بھرپور دعوت دینے کا فیصلہ ہوا
شعبہ نشر و اشاعت:
جمعیت طلباء اسلام ضلع گھوٹکی

03/12/2024




  JTI Unit Jarwar@
02/12/2024



JTI Unit Jarwar
@

Address

Madrsa Dar Ul Uloom Arbia Mathelo Chowk Jarwar
Jarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Unit Jarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share