Post/Dilbar/Sain

Post/Dilbar/Sain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Post/Dilbar/Sain, Digital creator, one number, Jati.

السلام علیکم پیارے مسلمانوں 💞بھائیوں 💞🤲
امید ہے کہ آپ سلامت ہوگئیں 🤲💞🤲
اس👉👈پیج پہ آپکو تمام اسلامی ویڈیوز ملیں گئیں
بالخصوصی محبوب مرشد دلبر سائین مدنی 💞
کی زیادہ ویڈیوز ملیں گئیں 💞👈💞

03/10/2025
03/10/2025

*مُرِيدِي لا تَخَفْ اَللّٰهُ ربِّي*
*عَطَانِي رِفعَةً نِلتُ الْمَنَالِي*

*جمعہ مبارک*

سبحان اللہ العظیم
03/10/2025

سبحان اللہ العظیم

03/10/2025

*👈🏻 🌎جمعۃ المبارک*
زندگی اتنی سچائی سے جئیں*
*کہ جب کوئی کہے کہ تمہیں تمھارے کرموں کا پھل ملے گا*
*تو وہ الفاظ آپکو دُعا لگیں بد دُعا نہیں*

03/10/2025

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
جمعہ المبارک باد ہو

حضور ﷺ پر درود پڑھنے اور جمعہ کے متعلق اللہ تعالیٰ کے واضع احکام 🌹🌹بِسْــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹🌹    إ...
03/10/2025

حضور ﷺ پر درود پڑھنے اور جمعہ کے متعلق اللہ تعالیٰ کے واضع احکام 🌹🌹بِسْــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹🌹 إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وَسَلِمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب -56) ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو - (سورة الأحزاب -56) اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 🌹🌹🌹🌹 القرآن سورہ جمعہ۔۔۔۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ( 9 ) مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 10 ) پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

03/10/2025

اڄ جي سٺي ڳالھ
09 ربیع الثاني 1447 ھ
03 اڪٽوبر 2025 جمعو



04/05/2025

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 💞💞

Address

One Number
Jati
73060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Post/Dilbar/Sain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share