Ashraf VLoger

Ashraf VLoger My name is Muhammad Ashraf and your watching my fb page Ashraf Vloger .this is my vloging page.
(1)

31/08/2026

بچوں کے تعلیمی وظائف کے بارے میں اہم معلومات

29/08/2026

اپنا گھر اپنی چھت پروگرام میں اپلائی کے لیے شان بک سینٹر جھگی والا پر تشریف لائیں

26/08/2026

25-08-2026
تحصیل جتوئی میں دریائے سندھ کے کٹاؤاور لوگوں کی مشکالات😭

25/08/2026

25-08-2026تحصیل جتوئی میں دریائے سن دھ کے کٹاؤ کی موجودہ صورتحال

25/08/2026

24-08-2026
تحصیل جتوئی میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کی تازہ صورتحال

🌹 میری بستی، میرا فخر 🌹دل کی گہرائیوں سے مبارکباد امیر بخش بھائی کو، جو پنجاب پولیس میں اپنی بہترین کارکردگی، فرض شناسی ...
21/07/2026

🌹 میری بستی، میرا فخر 🌹
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد امیر بخش بھائی کو، جو پنجاب پولیس میں اپنی بہترین کارکردگی، فرض شناسی اور دیانت داری کے اعتراف میں ڈی پی او مظفرگڑھ کی جانب سے اعزازی سند سے نوازے گئے۔
یہ اعزاز صرف امیر بخش بھائی کا نہیں بلکہ ہماری پوری بستی ہمڑ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ایسے محنتی اور باکردار نوجوان ہی اپنی بستی، اپنے خاندان اور اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابیاں اور اپنے فرائض بہترین انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
💚 میری بستی، میرا فخر… یہاں کے لوگ ہی میری اصل پہچان ہیں۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، امیر بخش بھائی! 🌹🇵🇰
Ameer Bakhsh Malik

19/07/2026

تحصیل جتوئی میں دریائے سندھ کا شدید کٹاؤ

16/07/2026

میرا بیٹا چلنا سیکھ رہا ہے ❤️ماشاءاللّٰه
#اَلْحَمْدُلِلّٰه

15/07/2026

تحصیل جتوئی میں کام کرنے والی بڑی این جی اوز کا ایونٹ
Sangtani Women Rural Development Organization (SWRDO) Zabbeh Ullah

14/07/2026

عزیر بھائی کے فیس بک پیج کا مسئلہ بن گیا تھا ۔ہم سب دوستوں نے مل کے اس کے مسئلے کا حل کیا ❤️

Address

Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf VLoger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category