22/03/2026
*پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ 10 گنا تیز ہونے جا رہی ہے۔*
فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے ، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جارہا ہے ، یعنی پانچ گنا اضافہ۔
جبکہ فائیو جی صارفین کے لیے اسپیڈ کا آغاز 50 Mbps سے ہوگا۔
*چیئرمین پی ٹی اے*