All in one ulfat page

All in one ulfat page Dear friends, please follow my PAGE
My PAGE will have poetry, art, news posts and videos

22/11/2025

‏"انڈونیشیا کے مشرقی جاوا میں ماؤنٹ سیمیرو کا شاندار اور حیران کن منظر 🇮🇩"

22/11/2025

‏ برفانی تیندوا اپنے شکار کو پکڑنے کے لی پہاڑ سے لڑھکنے کا خطرہ بھی مول لیتا ہے۔

21/11/2025

‏باہر سے معمولی، اندر سے حیرت انگیز....... ایک ایسا درخت جو کبھی نہیں دیکھا ہو۔

21/11/2025

‏قدرت کے کرشمے

‏*📢 اہم اطلاع برائے عوام!*  اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی *پھٹا ہوا یا ناقص کرنسی نوٹ* آ جاتا ہے، جس کا کچھ حصہ غا...
13/11/2025

‏*📢 اہم اطلاع برائے عوام!*
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی *پھٹا ہوا یا ناقص کرنسی نوٹ* آ جاتا ہے، جس کا کچھ حصہ غائب ہوتا ہے۔ ہم اسے بےکار سمجھ کر *ردی میں پھینک دیتے ہیں* — مگر یہ غلطی نہ کریں!

*قانونی حقیقت یہ ہے:*
اگر کسی کرنسی نوٹ کا *50 فیصد یا اس سے زیادہ حصہ* سلامت ہے، تو آپ *اسٹیٹ بینک آف پاکستان* یا کسی بھی مقررہ بینک برانچ میں جا کر
*اس نوٹ کو تبدیل* کر سکتے ہیں۔

✔️ نوٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ ہونا ضروری ہے
✔️ نوٹ اصلی ہو، جلی/پھٹی ہوئی حالت میں بھی قابلِ قبول ہے
✔️ بغیر کسی کٹوتی کے مکمل قیمت کا متبادل دیا جاتا ہے

*یہ آپ کا حق ہے — اسے ضائع نہ کریں!*

*لوگوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں تاکہ کوئی

اپنی محنت کی کمائی یوں ضائع نہ کرے۔

05/11/2025
01/11/2025

‏ٹیکنالوجی اب بغیر ٹانکے کے زخم بند کر سکتی ہے 😮

01/11/2025

‏کتے اور کتی نے اپنی رنگ رلیوں کے چکر میں سب برباد کر ڈالا
قطعی ‎ پوسٹ
😡😡😡😡😡

26/10/2025

‏بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
اقرار الحسن نے عمران خان کا مقابلہ کرنے بھرپور تیاری شروع کر دی ۔۔۔۔۔

Address

Quetta City
Jauharabad
41000

Telephone

+923458391447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All in one ulfat page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All in one ulfat page:

Share