Muhammad Suleman

Muhammad Suleman 22 | Computer Operator 💻 | E-commerce | Content Creator | Hafiz e Quran Hafiz e Quran

31/03/2025

*تقبل الله منا ومنکم صالح الاعمال*🩷✨

*عید مبارک!* 🌙🩵

Muhammad Suleman

28/03/2025

تا حیات، کس نے پائی ہے حیات
اپنے حصے کی گزاروں گا اور چلا جاؤں گا 🥺🥲

24/02/2025

وہ رشتے جو اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں 💔🫀🥀

23/02/2025

دنیا کی حقیقت 💔🫀🥀

Digital Khushab Tech Conference 2025 | Don’t Miss This Life Changing Event! Come and join us for FREE on 23th February a...
18/02/2025

Digital Khushab Tech Conference 2025 | Don’t Miss This Life Changing Event! Come and join us for FREE on 23th February at the University of Education, Jauharabad, InshaAllah.

09/02/2025

زندگی میں ایک انمول شخص 🥰🥀❤️✌️

03/02/2025

کوشش کریں جہاں بھی رہیں ہمیشہ مخلص رہیں۔🫀🥀❤️

17/01/2025

وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پہنچتی ہے۔🥀
ان دس انگلیوں سے بہتر ہے جو آپکی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں۔🌺

فـائــر وال تـو وڑ گـــئی 🤣
23/07/2024

فـائــر وال تـو وڑ گـــئی 🤣

خبر ہے کہ 15 سالہ بچے نے میٹرک رزلٹ میں کم نمبر  آنے پر ٹینکی سے کود کر خ-و-د-ک-ش-ی کر لی، آپ بچے کی عمر دیکھیں ٹینکی کی...
12/07/2024

خبر ہے کہ 15 سالہ بچے نے میٹرک رزلٹ میں کم نمبر آنے پر ٹینکی سے کود کر خ-و-د-ک-ش-ی کر لی، آپ بچے کی عمر دیکھیں ٹینکی کی بلندی دیکھیں یقین کریں روح کانپ جائے گی
خدارا خدارا🙏🙏!!!!
اپنے بچوں کے برے رزلٹ پر ذہنی طور پر ٹارچر اور تشدد مت کریں دلاسہ دیں بلکہ ان سے ہمدردی جتائیں انھیں بے خوف کریں اُنھیں اس قدر مجبور نا کریں کہ وہ کوئی اس طرح کا قدم اٹھانے پر مجبور ہوں۔
ہر بچہ آئن سٹائن اور تھامس ایڈیسن نہیں ہوتا ہر انسان میں اللہ پاک نے مختلف صلاحیت رکھی ہیں اگر بچے تعلیم میں نہیں چل سکتے تو انھیں پیار محبت سے سمجھا کر کسی اور فیلڈ میں بھیج دیں
کچھ بھی کریں مگر اپنے بچوں کو ذہنی سکون مہیا کریں۔
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
11جولائی 2024
#میٹرک #رزلٹ #خودکشی

یہ ہندوستان کی ایک خاتون کی کہانی ہے جس کے پاس ایک پالتو سانپ، ازگر تھا، جسے وہ بہت پسند کرتی تھی۔ سانپ 4 میٹر لمبا اور ...
03/05/2024

یہ ہندوستان کی ایک خاتون کی کہانی ہے جس کے پاس ایک پالتو سانپ، ازگر تھا، جسے وہ بہت پسند کرتی تھی۔ سانپ 4 میٹر لمبا اور صحت مند نظر آتا تھا۔ تاہم، ایک دن اس کے غیر معمولی پالتو جانور نے کھانا پینا چھوڑ دیا۔
سانپ میں بھوک کی یہ کمی چند ہفتوں تک جاری رہی۔ مایوس عورت نے اپنی ہر ممکن کوشش کی اور ہر وہ چیز پیش کی جسے سانپ گلا گھونٹ کر کھا لے۔ پر کچھ فائدہ نہ ہوا، اور آخر کار وہ عورت اپنے پیارے پالتو جانور کو جانوروں کے ڈاکٹر کے پاس لے گئی۔

ڈاکٹر نے عورت کی بات غور سے سنی اور پوچھا، "کیا آپ کا سانپ رات کو آپ کے ساتھ سوتا ہے، آپ کے گرد لپٹ کر اپنی لمبائی میں پھیلتا ہے؟"
عورت حیران ہوئی اور بہت امید کے ساتھ کہنے لگی، "ہاں! جی ہاں! یہ ہر روز کرتا ہے اور یہ مجھے بہت اداس کرتا ہے کیونکہ میں دیکھتی ہوں کہ گویا یہ مجھ سےکچھ پوچھ رہا ہے، اور میں اسے بہتر محسوس کرنے میں مدد نہیں کر پاتی۔
پھر، ڈاکٹر نے کچھ چونکا دینے والی اور سب سے زیادہ غیر متوقع بات کہی۔ "میڈم، آپ کا پالتو جانور بیمار نہیں ہے۔ یہ صرف تمہیں کھانے کی تیاری کر رہا ہے۔"

"ہر بار، یہ رینگتا ہے اور آپ کو "گلے لگاتا ہے"، آپ کے جسم کے گرد لپٹتا ہے، یہ سائز کی جانچ پڑتال کر رہا ہے کہ آپ کتنا اچھا کھانا ہیں اور حملے سے پہلے خود کو کیسے تیار کرنا چاہیے۔ اور ہاں، یہ نہیں کھاتا، تاکہ آپ کو زیادہ آسانی سے ہضم کرنے کے لیے پیٹ میں کافی جگہ مل جائے"۔

اب ذرا غور سے سنیں: (خاص طور پر لڑکیوں کے لیے)
وہ لوگ جو آپ کے قریب ہیں، جن سے آپ بہت پیار کرتے ہیں، ان کے ارادے غلط بھی ہو سکتے ہیں۔
آپ کو اپنے آس پاس کے سانپ اور ان کے حقیقی ارادے کی شناخت کرنے کی ضرورت ہے۔
اس دشمن سے مت ڈریں جو آپ پر حملہ کرے، بلکہ اس جعلی دوست سے ڈریں جو فیس بک کے ذریعے آپ کی تصویریں مانگ کر گویا آپ کو گلے لگاتا ہے۔ واٹس اپ پر یا یونیورسٹی لائف میں آپ سے قریب ہوتا ہے، تاکہ آپ کو آسانی سے ہضم کر سکے۔

یقین جانیں، آپ کے والدین سے زیادہ کوئی آپ سے محبت نہیں کر سکتا، نکاح سے قبل محبت کا ہر دعوہ جھوٹا ہے۔ زنانہ کمزوری یہ ہے کہ وہ تعریف سے، تحائف سے، لالچ یا کسی کے بار بار محبت کے دعوے سے نرم پڑ جاتی ہے، اعتماد کرنے لگتی ہے، نتیجتاً وہ ازگر بن کر آپ کی پاکدامنی کو ڈس لیتا ہے، پھر سوائے افسوس کے کچھ باقی نہیں رہتا۔ فاصلہ رکھیں، بے تکلف نہ ہوں، غیر ضروری کوئی فری ہونے کی کوشش کرے، تحائف دینا چاہے، بہت زیادہ تعریف کرنے لگے تو سمجھ جائیں کہ سانپ ہضم کرنے کی تیاری میں ہے۔
اللہ نے آپ کے لئے یقیناً کوئی خوبصورت جوڑ بنا رکھا ہے، اس کا انتظار کریں، وقت پر وہی آپ کو ملنا ہے۔

05/10/2023

رہبر بھی ،یہ ہمدم بھی ،یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
*_Happy Teacher's Day_* 📚🎓

Address

Jauharabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Suleman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Suleman:

Share