مکھن

مکھن ‏اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...
وَالعصر..!!
خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...
🙂

محبوب عورت کے ساتھ کبھی بھی سختی مت کرو، سوائے اُسے زور سے گلے لگانے کے ♥️
03/08/2025

محبوب عورت کے ساتھ کبھی بھی سختی مت کرو، سوائے اُسے زور سے گلے لگانے کے ♥️

20/07/2025

یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا 🥺💔

میرے خیال میں دونوں کام غلط ہیں ۔ لڑکی کا کھر سے بھاگنا اور پھر اسے قتل کرنالیکنکیا کسی کی محبت میں اپنے ماں باپ اور بھا...
20/07/2025

میرے خیال میں دونوں کام غلط ہیں ۔ لڑکی کا کھر سے بھاگنا
اور پھر اسے قتل کرنا
لیکن
کیا کسی کی محبت میں اپنے ماں باپ اور بھائی بہن کی محبت سے اتنی زیادہ ہوتی ہے؟؟؟
کیا باپ کی غزت نہیں ہے ؟
کس منہ سے دنیا میں چلے گا۔ ؟
اگر ماں باپ نہیں مانتے شادی کے لیے تو عورت کو صبر کرنا چاہیے کیوں کہ اللہ چاہے گا تو ممکن ہو جاۓ گا لیکن ماں باپ کو زلیل کر کے شادی کرنے سے بہتر ہے مر جاؤ۔۔😔😔😭😭😭
جب پسند ہوتی ہے تو پہلے حرام تعلقات ضرور ہوتے ہیں ۔بات چیت ، ملنا ملانا ۔ تو کیا اللہ نے اس کو حرام قرار نہیں دیا؟؟
ماں باپ اپنے بچوں کے لیے غلط فیصلہ نہیں کرتے ۔
اپنی پسند بتا دو اور خاموشی سے بیٹھ جاؤ ۔ا
゚viralシfypシ゚viralシ

11/06/2025

مجھے مہنگے مہنگے تحائف بہت پسند ہیں🖤
جیسے دعائیں ،وقت،مخلصی،اعتبار،عزت،اور توجہ ۔🙂🥀

09/06/2025

خوشیاں پھولوں جیسی ہوتی ہیں، خوبصورت مگر مختصر۔🤍

مرد تو دل توڑتے ہیںلیکن عورت"روح تک کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں💯
09/06/2025

مرد تو دل توڑتے ہیں
لیکن عورت"
روح تک کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں💯

09/06/2025

بڑھاپے میں ماں باپ کو ایسے تھام لو

جیسےانھوں نے تمہیں بچپن میں سینے سے لگا رکھا تھا..💫
Following

09/06/2025

‏اِحســــــاس و مُروَت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم !!
کُچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کــــہ چَلو خَیر ہے

09/06/2025

آپ سے محبت کا دعویدار شخص
اگر آپ کی محبت میں آدھا نفسیاتی نہیں تو نہ آپ محبوب ہیں اور نہ وہ محب🩶

09/06/2025

جتنی ضرورت ہمیں بچپن میں ماں باپ کی ہوتی ہے
اتنی ہی ضرورت بڑھاپے میں ماں باپ کو ہماری ہوتی ہے.

‏بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ‏کوئی حد ہے اُن کے عروج کی ﷺ ♥️
05/06/2025

‏بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
‏کوئی حد ہے اُن کے عروج کی ﷺ ♥️

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکھن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share