Aesthetic Post

Aesthetic Post 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙛𝙚𝙚𝙡𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙡𝙚𝙩𝙚 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙤𝙣𝙚 𝙬𝙝𝙤 𝙩𝙧𝙪𝙡𝙮 𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙨 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 ❤️🍁

10/11/2025

انسان کو خود سے اتنی تو محبت ہونی چاہیئے کہ وہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا سکے۔"🦢🌷

چائے تو گرمی میں بھی ہمیں بُہت عزیز تھیاور سردی میں تو "جانِ بَہاراں، رشکِ چَمن
10/11/2025

چائے تو گرمی میں بھی ہمیں بُہت عزیز تھی
اور سردی میں تو "جانِ بَہاراں، رشکِ چَمن

10/11/2025

پریشان ہو؟
کبھی کبھی دل رات کی کھڑکی میں اکیلا سا بیٹھ جاتا ہے،
اور دعا کی سلگتی ہوئی سانسیں
آسمان تک راستہ بناتی ہیں۔

"لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"
یہ ایک ایسی صدا ہے جو ٹوٹے دل کو تھام لیتی ہے۔

کہتے ہیں جتنا دکھ ہو، پریشانی ہو، بس یہ پڑھ لو۔
رحمت کا در آپ کی طرف خود چل کر آتا ہے
اور اللہ دل کے سارے کانٹے کھینچ لیتا ہے۔

دل تھک جائے تو دعا تھام لیتی ہے۔ بس مانگتے رہو۔ وہ سنتا ہے!

29/10/2025

دُنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی
🥀چاہت نہیں ہوتی کبھی رسوا اُسے کہنا

20/10/2025

‏اِک لمحہ بھی نہ نِبھا سکیں گے میرا کِردار...!!
وہ لوگ جو مُجھے مشورے ہزار دیتے ہیں.....!!

20/10/2025

‏حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے

19/10/2025

جس نے تُمہیں دُکھ دیا، اُس کے لیے کبھی مت رو۔
بس مُسکرا کر کہو:
"شکریہ! تُم نے مُجھے موقع دیا کہ میں تُم سے بہتر کسی کو تلاش کر سکوں۔"❤️‍🩹

19/10/2025

‏درویش طبیعت مجھے ورثے میں ملی ہے.!
‏میں ٹھیک،غلط،اچھا،برا،کچھ نہیں کہتا_

‏اے نیک منش میری نہیں ، فکر کر اپنی
‏اجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا_

19/10/2025

ہم نے ہر بار دل ٹوٹنے، زندگی ہارنے پر کہا "خیر ہے"
☺🤍

19/10/2025

❤️

19/10/2025

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share