
21/01/2025
کوٹ مومن میں بے رحم ڈمپر نے ایک اور ماں سے اسکا لخت جگر چھین لیا۔۔۔!!!
تھانہ لکسیاں کے علاقہ میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار انٹر کے طالبعلم کو ٹکر مار دی، خوفناک حادثہ کے نتیجہ میں طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
نعمان اسلم فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ تھا ریڈر کالج سیال موڑ کیمپس میں پڑھتا تھا اور چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔