خلجی

خلجی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خلجی, Publisher, Jauharabad.

زادِ راہ اس لیے باندھا ہے کہ یہ دیکھ سکیںکیسے لگتے ہیں تجھے چھوڑ کے جاتے ہوئے ہم
19/05/2024

زادِ راہ اس لیے باندھا ہے کہ یہ دیکھ سکیں
کیسے لگتے ہیں تجھے چھوڑ کے جاتے ہوئے ہم

یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میںشکستہ ہو  کے  بھی  ناقابلِ  شکست  ہوں میں
18/05/2024

یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں

میرے مسلک میں نہیں پیروئ خلق عزیرمجھ پہ جچتی نہیں وہ بات جو سب کرتے ہیں
17/05/2024

میرے مسلک میں نہیں پیروئ خلق عزیر
مجھ پہ جچتی نہیں وہ بات جو سب کرتے ہیں

میں جانتا تھا وسیلہ بہت ضروری ہے سو پہلے پیار کیا اور پھر عبادت کی !
16/05/2024

میں جانتا تھا وسیلہ بہت ضروری ہے
سو پہلے پیار کیا اور پھر عبادت کی !

کیا  فَضیلت  ھے  ،  آپ  میں  حضرت ؟؟کیا  خرابی  ھے  ،  بادہ  خَواروں  میں ؟؟
15/05/2024

کیا فَضیلت ھے ، آپ میں حضرت ؟؟
کیا خرابی ھے ، بادہ خَواروں میں ؟؟

ہم کو بھُلانے پر ہے کہاں اُس کو اختیارکتنا حسیں گُماں مرے پاس رہ گیا.....!
14/05/2024

ہم کو بھُلانے پر ہے کہاں اُس کو اختیار
کتنا حسیں گُماں مرے پاس رہ گیا.....!

میرے لبوں پہ تبسم ہے معجزن اب تککہ دل کا ٹوٹنا ذرا سی بات ہو جیسے
13/05/2024

میرے لبوں پہ تبسم ہے معجزن اب تک
کہ دل کا ٹوٹنا ذرا سی بات ہو جیسے

میکوں  بکل  ہیٹھ   لکا  اماںغم تیڈے پتر کوں کھا ویسنماؤں کا عالمی دن
12/05/2024

میکوں بکل ہیٹھ لکا اماں
غم تیڈے پتر کوں کھا ویسن
ماؤں کا عالمی دن

ہماری روح میں جھانکو کہ ہم کھلیں تم پر یہ خال و خد تو ہمارا پتہ نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
11/05/2024

ہماری روح میں جھانکو کہ ہم کھلیں تم پر
یہ خال و خد تو ہمارا پتہ نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

شدید درد کی رو ہے رواں رگ جاں میںبلا  کا  رنج  ہے۔۔۔۔ بے  انتہا  اداسی  ہے
11/05/2024

شدید درد کی رو ہے رواں رگ جاں میں
بلا کا رنج ہے۔۔۔۔ بے انتہا اداسی ہے

پھرتے ہیں مثل وج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
10/05/2024

پھرتے ہیں مثل وج ہوا شہر شہر میں
آوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو

جو بھی شکوے ہیں تمہارے سب حق ہیںمجھ سے بیزار تو میں خود بھی ہوں۔۔۔۔!
09/05/2024

جو بھی شکوے ہیں تمہارے سب حق ہیں
مجھ سے بیزار تو میں خود بھی ہوں۔۔۔۔!

Address

Jauharabad

Telephone

+923037707778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خلجی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خلجی:

Share

Category