District khuzdar

District khuzdar Thank you for visiting our page, we will share the world's top news etc here. Follow our page, like, share.

بورڈ آف ریونیو بلوچستان میں +60 آسامیاںبورڈ آف ریویونیو (لینڈ ریونیو منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم LRMIS پروجیکٹ) میں درج ذیل 6...
04/03/2025

بورڈ آف ریونیو بلوچستان میں +60 آسامیاں

بورڈ آف ریویونیو (لینڈ ریونیو منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم LRMIS پروجیکٹ) میں درج ذیل 60 سے زائد مختلف آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ 25 مارچ 2025

مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پرکلک کریں
https://blnjobs.com/board-of-revenue-lrmis-project-jobs-2025/

📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات

Board Of Revenue LRMIS Project Jobs 2025 has recently announced job vacancies for Balochistan 2025 in the local newspaper. This is an opportunity for

محکمہ مائنز لیبر ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے زیر انتظام اسکولوں، ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں مختلف آسامیوں کے لیے بلوچ...
04/03/2025

محکمہ مائنز لیبر ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے زیر انتظام اسکولوں، ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں مختلف آسامیوں کے لیے بلوچستان کے اہل امیدواروں سے ضلعی سطح پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ 20 مارچ 2025

مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://blnjobs.com/mines-labour-welfare-organization-balochistan-jobs-2025/

📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات

Mines Labour Welfare Organization Balochistan Jobs 2025 has recently announced job vacancies for Balochistan 2025 in the local newspaper. This is an

صوبائی محتسب سیکٹریٹ بلوچستان کے مختلف ریجنل آفسز میں درج ذیل میختلف آسامیوں کے لئے امیدوارن سے درخواستیں مطلوب ہیں۔آخڑی...
04/03/2025

صوبائی محتسب سیکٹریٹ بلوچستان کے مختلف ریجنل آفسز میں درج ذیل میختلف آسامیوں کے لئے امیدوارن سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخڑی تاریخ 15 مارچ 2025

مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

Provincial Ombudsman Secretariat Balochistan Jobs 2025 has recently announced job vacancies for Balochistan 2025 in the local newspaper. This is an

*محکمہ لائیواسٹاک بلوچستان میں  90 سے زائد  آسامیاں*ڈائریکٹر جنرل ریسرچ اینڈ سپلائیز محکمہ امور حیوانات و ترقیات ڈیری بل...
04/03/2025

*محکمہ لائیواسٹاک بلوچستان میں 90 سے زائد آسامیاں*

ڈائریکٹر جنرل ریسرچ اینڈ سپلائیز محکمہ امور حیوانات و ترقیات ڈیری بلوچستان کو درج زیل 90 سے زائد آسامیوں کیلئے *بلوچستان کے تمام اضلاع* کے لوکل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں

آخری تاریخ: 30 مارچ 2025 ہے

مزید معلومات اپلیکیشن فارم، اشتہار کو PDF و اپلائی کیلئے وزٹ کریں

Livestock and Dairy Development Department Balochistan Jobs 2025 has recently announced job vacancies for Balochistan 2025 in the local newspaper. This is an

04/03/2025

*خضدار میں خوشخبری: کاروباری شخصیت کے لیے بہترین موقع*

خضدار کے باغبانی اور مالداری سے منسلک کاروباری افراد کے لیے ایک بہترین موقع ہے! خضدار میں گروتھ فور رورل ایڈوانسمنٹ اینڈ سسٹین ایبل پروگریس (GRASP) منصوبہ متعارف کرایا جا رہا ہے، جو یورپی یونین کے مالی تعاون سے جاری ایک ساڑھے پانچ سالہ منصوبہ ہے۔

اس منصوبے پر عمل درآمد انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر (ITC)، فوڈ اینڈ ایگری کلچرل آرگنائزیشن (FAO) اور پاکستان پاورٹی ایلیوییشن فنڈ (PPAF) کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ GRASP منصوبہ کا مقصد پاکستان کے دیہی علاقوں میں غربت میں کمی اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

منصوبے کے تحت، سندھ (12 اضلاع) اور بلوچستان (10 اضلاع) کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کی پیداواری صلاحیت، فروخت، مارکیٹنگ، مصنوعات و خدمات میں جدت اور منافع میں اضافہ کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

*اس موقع پر، PPAF اور BRSP کے ذریعے زراعت (سبزیات اور باغبانی) اور مال مویشی بشمول پولٹری فارمنگ کے کاروبار سے منسلک مرد، خواتین، مخنث اور معذور افراد سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔*

ایسی درخواستیں جن میں کسان، پروڈیوسرز، کاشتکار، چھوٹے درجے کے کاروباری افراد (پروسیسرز، تھوک فروش، خدمات فراہم کرنے والے)، نوجوان جو اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں یا کئی سالوں سے کاروبار کر رہے ہیں، ان سے بزنس پلان کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔*یہ گرانٹس 25 لاکھ سے لے کر 2 کروڑ روپے تک کے لیے فراہم کی جائیں گی۔*

تمام کاروباری افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار کی ترقی کے لیے درخواست دیں۔

*رابطہ نمبر: *نصیر احمد ساسولی (پروجیکٹ آفیسر)*
*03313316203*
نوٹ ، آخری تاریخ 16 مارچ 2025 ہے
جلدی کریں، اور اپنے کاروبار کی ترقی کے لیے یہ سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں ،

Address

Balochistan Abdulashah
Jhal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share