Muazam Jamil Sarohi

Muazam Jamil Sarohi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muazam Jamil Sarohi, Social Media Agency, Jhang City.

Permanently closed.
27/06/2025

گنڈا پور صاحب! اگر 10 کروڑ کے بسکٹ کھانے سے فرصت ملی ہو اور 5 کروڑ صوابدیدی فنڈ 100 کروڑ تک پہنچانے کی خوشی منا چکے ہو تو ان مظلوم سیاحوں کی المناک موت سے بھی آگاہی حاصل کر لو۔ Mushtaq Ahmad Khan

31/05/2025

🇵🇰

31/05/2025

ARSHAD NADEEM WINS GOLD MEDAL FOR PAKISTAN! 🥇🇵🇰

28/05/2025

#یوم-تکبیر

29/01/2025

‏‎کل شورکوٹ شہر(کچہری) میں جو نا خوشگوار وقوعہ پیش آیا ان سب کے پیچھے شورکوٹ پولیس کا ہاتھ جو شخص جاں بحق ہوا اُس کو پولیس کی گولی لگی اور فائرنگ کرنے والے ملزمان وہاں سے فرار بھی ہو گئے ‏‎سوال یہ بنتا ہے کہ پنجاب پولیس کے جانباز اہلکارجو کہ کچہری کے مین گیٹ پر بیٹھے ہوتے ہیں کیا اُن کاکام پورا دن چسکی لے لے چائے پینا ہے ؟آپ جب بھی شورکوٹ کچہری جائے وہاں پر تین سے چار پولیس اہلکار اور ایک دو لیڈی پولیس اہلکار موجود ہوتی ہیں ۔مین بڑا گیٹ گاڑیوں کے لیے کھولتا ہے اور چھوٹا گیٹ ہر وقت کھولا رہتا ہے اوراُسی چھوٹے گیٹ کے سامنے واک تھرو گیٹ موجود ہے پولیس کی زمہ داری ہے کہ وہ عدالت میں ہر آنے والے شخص کی تلاشی لے اور واک تھرو گیٹ سے عوام کو پاس ہونے دے ۔اگر پولیس اپنا کام بھر پور طریقہ سے کرتی تو یہ قیمتی جان بچ جاتی آئی جی پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کیوں کہ ہر جان قیمتی ہے ۔اگر اس واقعہ کہ بعد بھی کوئی ایکشن نہیں ہوتا تو پنجاب میں موجود تمام ججز کی جان خطرے میں ہے مطلب یہ کہ کوئی بھی شخص اسلحہ لے کے عدالتوں میں آسکتا ہے ۔شورکوٹ پولیس کی ایک چھوٹی سے لاپرواہی کے نتیجہ میں ایک جان چلی گئی دکھ اس بات کا ہے کہ گولی پولیس کی تھی آپ جاں بحق ہونے والے شخص کی ویڈیو دیکھے جس میں اُس کا کوئی اپنا کہ رہا ہے کہ گولی پولیس کی لگی ہے حیرانگی اس بات پر ہے شورکوٹ شہر کا میڈیا جو کہ ڈی پی جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی سے یہ سوال نہیں کر سکا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا رشتہ دار یہ کہ رہا ہے کہ گولی پولیس کی لگئ ہے ؟ بلکہ شورکوٹ شہر کے اکثریت صحافی برادری نے اپنے اپنے اخبار اور ٹی وی کو یہ ہی خبر دی کے گولی ملزمان کی لگی!معذرت مجھے یہ الفاظ لکھتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے کہ شورکوٹ میڈیا کا کام بس اداروں میں موجود اعلی افسران کی خوشا آمد کرنا ہے !

27/12/2024

غریبوں کا سہارا تھی ترقی کا اشارہ تھی وہ پاکستان کی قسمت کااِک روشن ستارہ تھییہ سب کچھ دشمنانے قوم کوبالکل نہیں بھایا تو پھر اُن ظالموں نے سازشوں کا جال پھیلایاقربانی و وفا کو وہ عنوان ہوگئیں بی بی شہید ہوگئیں قربان ہوگئیں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ۔۔

انڈیا کے شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کو 32  سال ہو گئے لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے ط...
06/12/2024

انڈیا کے شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال ہو گئے لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔سولہویں صدی میں تعمیر ہونیوالی بابری مسجد کو 1992ء میں ہندو انتہا پسندوں نے شہید کیا تھا۔ یہ مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے تعمیر کرائی تھی، بابری مسجد ہندو دیوتا رام کی جائے پیدائش پر تعمیر کی گئی تھی اسی تنازعے کے باعث 1859ء میں انگریز حکومت نے بابری مسجد کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ اندرونی حصہ مسلمانوں کیلئے اور بیرونی حصہ ہندوؤں کیلئے مختص تھا۔ جب 1949 ء میں ہندوؤں نے دعویٰ کیا کہ مسجد سے مورتی برآمد ہوئی ہے تو فسادات پھوٹ پڑے اور بھارتی حکومت نے مسجد کو بند کر دیا۔ ہندوؤں نے 1984ء میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی مہم چلائی۔ جب 1991 ء میں اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت آئی تو 6 دسمبر 1992ء کو انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد پر دھاوا بول دیا جس کے بعد بھارت میں ایک بار پھر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے جس میں سینکڑوں افراد مارے گئے۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ ، شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے اور ریل کے ایڈوانی سمیت 49 افراد کیخلاف مقدمات درج ہوئے تھے،لیکن پر ان پر عمل درآمد نہ ہو سکا ۔ان تمام حقائق کے باوجود عدالت نے یکطرفہ طور پر متنازعہ زمین کو رام مندر کی تعمیر کے لئے ہندؤوں کو دینے کا فیصلہ کر دیا۔ اس فیصلے نے ایک طرح سے بابری مسجد پر دہشت گردانہ حملے کو قانونی جواز فراہم کر دیا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ انڈیا میں ایسے مجرمانہ گروہ کسی بھی مذہبی قوم کی عبادتگاہوں پر اپنا دعوی کر سکتے ہیں اور اس پر زبر دستی قبضہ بھی کر سکتے ہیں۔






منفرد اور دلکش ذائقہ ساتھ تھوڑی مٹھاس اور کڑواہٹ ۔۔۔۔ترکش  کافی ڈے
05/12/2024

منفرد اور دلکش ذائقہ ساتھ تھوڑی مٹھاس اور کڑواہٹ ۔۔۔۔
ترکش کافی ڈے

‎آج 3 دسمبر کو دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی جانب سے معذور افرد کا دن منایا جا رہا ہے معذور افراد کا دن اقوام متحدہ کی طرف...
03/12/2024

‎آج 3 دسمبر کو دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی جانب سے معذور افرد کا دن منایا جا رہا ہے معذور افراد کا دن اقوام متحدہ کی طرف سے فروغ دیا جانے والا ایک بین الاقوامی دن ہے جس کا مقصد معاشرے کے تمام شعبوں میں معذور افراد کے حقوق اور بہبود کو فروغ دینا ہے۔ دنیا کی کل 7 ارب آبادی میں سے تقریباً 1 ارب افراد یا کل آبادی کا کم و بیش 15 فیصد کسی نہ کسی طرح کی معذوری کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے۔ معذور افراد کی کل آبادی کا 80 فیصد ترقی پذیر ممالک میں رہائش پزیز ہے۔ معذور افراد کا عالمی دن ہر سال منانے کا اعلان 1992 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 47/3 کے ذریعے کیا گیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد معذوری کے مسائل کی تفہیم کو فروغ دینا اور معذور افراد کے وقار ، حقوق اور بہبود کے لیے تعاون کو متحرک کرنا ہے۔ یہ سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی زندگی کے ہر پہلو میں معذور افراد کے انضمام سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں آگاہی کو بڑھانے کی کوشش کرتا ہے۔ ۔ جیسا کہ حکومتوں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اس دن کو منانے کے لیے تقریبات اور سر گر میوں کا اہتمام کرنے کے لیے معذور افراد کی تنظیموں کے ساتھ شراکت کریں۔

Address

Jhang City

Telephone

+923363953269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muazam Jamil Sarohi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muazam Jamil Sarohi:

Share