Hassan Jaffri Official Top X TV

Hassan Jaffri Official Top X TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Jaffri Official Top X TV, Digital creator, Ahmad Pur Sial Jhang Sarder punjab, Jhang City.

مولا ہر مسلمان کو اس کی زیازت نصیب فرما أمین
23/07/2023

مولا ہر مسلمان کو اس کی زیازت نصیب فرما أمین

16/07/2023

ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ضبط بھی
ہـــــم کـــــــو مگــــر سکــوں نہ آیا ترے بغیر .

کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ پر وہ دلدار ملے❤️کوئی تسبیح دم درود بتا جسے پڑھوں تو میرا یار ملے😍
08/07/2023

کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ پر وہ دلدار ملے❤️
کوئی تسبیح دم درود بتا جسے پڑھوں تو میرا یار ملے😍

05/07/2023

اثاثہ لگتے تھے مجھے جو کبھی خواب میرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں

اے میری روح کے حصے تمہیں پتا ہےمجھے!
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں ❤️

03/07/2023

اُس نے پوچھا چاند خوبصورت ہے..!!
یا میرا عشق..؟؟
میں نے کہا..!!
میں نہیں جانتا مگر..!!
تُم کو دیکھتا ہوں تو چاند بھول جاتا ہوں.!!
اور چاند کو دیکھتا ہوں تو..!!
تُم یاد آتے ہو🖤✨

03/07/2023

یوں ہی دوریوں میں گزر گئی زندگی
کبھی وہ جدا، کبھی میں جدا

ان چاہتوں کے موڑ پر......!
کبھی وہ رکا، کبھی میں رکا

وہی راستے اور وہی منزلیں
نہ اسے خبر، نہ مجھے پتہ

اپنی اپنی جدائی کی آگ میں
کبھی وہ جلا، کبھی میں جلا .

یہ زندگی میں عجب سا کھیل تھا
نہ وہ بے وفا
نہ میں بے وفا

02/07/2023

" #محبت" کھیل "ہے #قسمت کا... ! !
" #زلیخا "نام "رکھنے" سے"کبھی #یوسف نہیں" ملتا"
❤️

آج میری طبیعت بہت خراب ہے 🙁🙁کان میں زکام ہے اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں😔😒🤣🤣🤣
01/07/2023

آج میری طبیعت بہت خراب ہے
🙁🙁
کان میں زکام ہے
اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں😔😒🤣🤣🤣

Address

Ahmad Pur Sial Jhang Sarder Punjab
Jhang City

Telephone

+923260560226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Jaffri Official Top X TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share