20/05/2024
روڈو سلطان میں ڈاکٹرز کی بدمعاشی ڈاکٹر ان ڈیوٹی موجود نہیں تھا جب پوچھا گیا تو گالیاں شروع کر دی
افسوس ہے کہ عوام کی سنسنے کی بجائے دھمکیاں دیتے ہیں
ہمارے ٹیکس دینے کا کیا فایدہ کہ ڈاکٹر بھی گالیاں دیں اور ہسپتال میں موجود بھی نا ہوں