Sitara News Hd Reg.

Sitara News Hd Reg. ہرمظلوم اورغریب کی آواز ستارہ نیوزایچ ڈی

25/09/2025

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے

23/09/2025
23/09/2025

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے وہاں پر ہمارے رپورٹر شیخ عرفان حیدر کی رپورٹ کے مطابق جھنگ رسم قل خوانی میاں ولی محمد تھیہم زرگر مرحوم کے چھوٹے بھائی میاں رفیق جولرز والے میاں شفیق جولرز میاں عمر دراز تھہیم مرحوم بابا لطیف تھہیم سابقہ کونسلر کے بہنوئی حاجی سجاد کے چاچا میاں تصور عباس تھہیم سی ای او ستارہ نیوز والے کے ماموں میاں عثمان رضا تھہیم سابقہ کونسلر کے ناناابو حاجی اظہر میاں مظہر عرفان حیدر رضوان حیدر کے والد محترم جو کہ وفات پا گئے تھے انکی رسم قل خوانی کا ختم پاک انکی رہائش گاہ محلہ حسین آباد سرگودھا روڈ ختم شریف الحمرا میرج ہال میں ادا کیا گیا، جس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پاکستان کے مشہور معروف ثناء خواں حضرات نے اپنی اپنی حاضری پیش کی جس میں اہل علاقہ اور شہر کی معززین شخصیت نے شرکت کی جس میں سیاسی و سماجی شخصیت شیخ علی رضا ٹیپو ایم این اے جھنگ شیخ وقاص اکرم کے چھوٹے بھائی سابقہ چیئر مین بلدیہ جھنگ شیخ نواز اکرم ان کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیت رئیس عباس خان مظہرعباس بھٹہ اس موقع پر شیخ نواز اکرم نے حاجی ذوالفقار کے بڑے بیٹے حاجی اظہر کو دستار بندی بھی کروائی اور برادری دوست و احباب عزیز واقارب انجمن تاجران جھنگ کی کثیر تعداد میں شرکت جھنگ صرافہ بازار کے صدر نے ایک گھنٹہ دکانیں بند رکھیں سوگواران کے دکھ میں شریک ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ حاجی میاں ذلفقار تھہیم کے درجات بلند فرمائے اور لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینu

21/09/2025

جھنگ پولیس کی ایک اور کامیابی، بلائنڈ مرڈر بروقت ٹریس کر لیا گیا
شورکوٹ پولیس ایس ایچ او مہر واصف علی نول نے بروقت پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کر کے مقدمہ درج کیا، اور تفتیش شروع کی

20/09/2025

ملک بھر سے ستارہ نیوز رجسٹرڈ ایچ ڈی کو نمائندگان کی ضرورت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں خبروں کے لیے اور اشتہارات لگوانے کے لیے بھی رابطہ کریں سی ای او ستارہ نیوز میاں تصور عباس تھہیم

15/09/2025

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے وہاں پر ہمارے رپورٹر شیخ عرفان حیدر کی رپورٹ کے مطابق

13/09/2025

جھنگ شمس و قمر فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ پیر محمد قاسم سیالوی نے جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا خصوصی دورہ کیا

Address

Street No 1
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara News Hd Reg. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sitara News Hd Reg.:

Share