Sitara News Hd Reg.

Sitara News Hd Reg. ہرمظلوم اورغریب کی آواز ستارہ نیوزایچ ڈی

21/06/2025

ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں تمام مسالک کے علماء متحد رہ کر پاکستان مخالف قوتوں کو قومی یکجہتی کا پیغام دیں،

11/06/2025
01/06/2025

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے وہاں پر ہمارے رپورٹر شیخ عرفان حیدر کی رپورٹ کے مطابق
جامع مسجد دارالھدی والتقوی اہلحدیث کچا ریلوے روڈ جھنگ شہرمیں اصلاح معاشرہ پروگرام مولانا عبدالرحیم مدنی کی زیرنگرانی منعقد ہوا جس میں مولانا قاری عمرفاروق فیصل آباد مولاناقاری انس مدنی صدراہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مولانابدرنصیرسلفی رکن مجلس شوری ومجلس عاملہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان نے خطاب کیا پروگرام سے مولانا عمرفاروق صدیقی فیصل آباد نے اصلاح معاشرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا اس وقت نوجوانوں میں اخلاق اور برداشت بلکل ختم ہوتا جارہا ہے ہم تعلیمی اداروں سے درخواست کرتےہیں خدارا بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی توجہ دیں اور والدین سے اپیل کی اپنے بچوں اور بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ضرور دلوائے مولانا بدرنصیرسلفی نے کہا ذوالحج کے ابتدائی دس ایام بہت قیمتی ہیں ان ایام میں کی گئی عبادات اللہ کو بےحدپسند ہیں اصلاح معاشرہ پروگرام ہرلحاظ سے بہت کامیاب رہا جماعتی احباب نےبھرپور شرکت کی علاقہ کی معروف شخصیت مولانا ماسٹر منیرمولانایوسف سیال محمدصہیب حاجی محمدظفرچوہان عبدالسلام کھوکھر سمیت دیگر احباب نے شرکت کی

29/05/2025

ٹریفک پولیس جھنگ کی طرف سے کم عمر موٹر سائیکل سواروں، اوورلوڈنگ، ون وے کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

28/05/2025

28 مئی یوم تکبیر
ضلعی انتظامیہ جھنگ کے زیر اہتمام ضلع کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب اور ریلی کا انعقاد۔

Address

Street No 1
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara News Hd Reg. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sitara News Hd Reg.:

Share