Falak Shair Official

Falak Shair Official I am Back With New Account|| A Die Hard Fan Of Imran Khan �

07/05/2024

‏Follow the PTI News And Update channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va…‎
دوستوں واٹس ایپ کا چینل بنایا ہے سب لوگ فالو کریں تازہ ترین اپڈیٹ ملے گی انشاء اللہ

07/05/2024

‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور خواجہ آصف کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
عمر ایوب۔
آج تو قیادت فرنٹ پر اکر کھیل رہی ہے🔥🔥

‏دعا قبول ھونے میں دیر نہیں لگتیآئیں اجتماعی دُعا کریںاے اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کو باعزت رہائی عطا فرما آمین 🤲‎ ‎
07/05/2024

‏دعا قبول ھونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں اجتماعی دُعا کریں
اے اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کو باعزت رہائی عطا فرما
آمین 🤲

‏منزلیں ثابت قدم لوگوں کا استقبال کرتی ہیں  بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے.!!! ‎
07/05/2024

‏منزلیں ثابت قدم لوگوں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے.!!!

07/05/2024

گیم آن ہے۔۔۔شوکت خانم کا لڑکا ہار نہیں مان رہا ہے۔۔۔🔥

07/05/2024

*_💥📍نو مئی کے واقعے کے دو دن بعد آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کی اور سب سے پہلا نام مراد راس کا لیا اور کہا کہ 27 شرپسندوں کے ساتھ ان کی کالیں ہیں لیکن دو دن بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی اور دودھ کے دھلے ہو گئے! شعیب شاہین‏_*

07/05/2024

‏تحریک انصاف آن فائر۔۔۔۔۔
کیا ریاست کسی سیاسی جماعت کو اس حد تک لیجا سکتی ہے کہ یہ سب دیکھنا اور سننا پڑے۔ بظاہر ہم بند گلی میں داخل ہو رہے ہیں یا شائد جمود ٹوٹ رہا ہے۔

‏بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں،آدھے دُشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتا ہوں!‎
07/05/2024

‏بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں،
آدھے دُشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتا ہوں!

09/02/2024

سابقہ ایم پی اے
اک واری فیر ایم پی اے
رانا شہباز احمد خان ✊

ہے تیری جو جیت، ہے میری وہ جیتتیری ہار میں۔۔ میری ہار۔۔۔پاکستان زندہ باد
13/08/2023

ہے تیری جو جیت، ہے میری وہ جیت
تیری ہار میں۔۔ میری ہار۔۔۔

پاکستان زندہ باد

*الحمدللہ مجھے سیکریٹری میڈیا عمران ٹائیگرز (pp130) جھنگ مقرر کیا گیا ہے*اللہ پاک مجھے اسلام و پاکستان کی سربلندی کیلئے ...
20/02/2023

*الحمدللہ مجھے سیکریٹری میڈیا عمران ٹائیگرز (pp130) جھنگ مقرر کیا گیا ہے*
اللہ پاک مجھے اسلام و پاکستان کی سربلندی کیلئے عمران خان کا پیغام عام کرنے، اس عہدے کا حق ادا کرنے اور حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی ملت عمران احمد خان نیازی کے ساتھ کئے اپنے عہد کی پاسداری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین

12/11/2022

اسد عمر صاحب کا خطاب دربار حضرت سلطان باہو رح

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923039750745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Shair Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falak Shair Official:

Share