19/02/2026
پیغام پاکستان پیغام امن سیمینار اور واک
کل مورخہ 20 فروری 2026 بروز جمعہ دن 10 بجے میونسپل کمیٹی سے اللہ ہو چوک گڑھ مہاراجہ تک ریلی نکالی جائیگی جس کی صدارت صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ پنجاب، امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کریں اور خطاب بھی فرمائیں گے،
تحصیل احمدپورسیال کے تمام دوست احباب و کارکنان بروقت پہنچیں،
منجانب: مہر حذیفہ خان سیال، فوجی رمضان خان بلوچ، محمدعمرفاروق، مہر محمد شفیق وینس، انیس احمد بھٹی،