08/04/2022
صدر پاکستان کے اختیارات 🇵🇰🇵🇰
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ابھی زندہ ہیں😊۔ الحمدللّٰه
جو لوگ استعفوں کی بات کر رہے ہیں وہ غور فرمائیں
استعفوں کی ضرورت تب ہوتی ہے جب اختیار باقی نہ رہے جبکہ ابھی تک ریاست کا صدر اور تمام صوبوں میں گورنرز اپنے بیٹھے ہیں اور وہ بھی مکمل اختیارات کے ساتھ
1 ) گورنرز اگر ایک ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو عام انتخابات یقینی ہوجاتے ہیں۔
2 ) صدر مملکت گورنر راج یا صدارتی نظام بھی نافذ کر سکتے ہیں
صدر سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ معطل بھی کر سکتے ہیں
صدر ملک میں نظام کی تبدیلی کا ریفرنڈم بھی کروا سکتے ہیں
صدر ریاست چیف جسٹس سمیت کسی بھی جج کو معطل کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں
سو پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست بہت کچھ ممکن ہے.😊🌹
بس آپ اب دیکھتے جائیے پاکستان کے لیے بہت بہتر ہوگا. ان شاءاللّٰه