Lodhra News

Lodhra News Lodhra News by:
Muhammad Elia Lodhra

*زیارت امام حسین علیہ السلام*اگر لوگ امام حسین علیہ السلام کی زیارت میں موجود فضیلت کو جان لیں تو  شوق میں جان دے دیں او...
28/07/2026

*زیارت امام حسین علیہ السلام*

اگر لوگ امام حسین علیہ السلام کی زیارت میں موجود فضیلت کو جان لیں تو
شوق میں جان دے دیں اور حسرت میں ان کے دل پھٹ جائیں۔

*ام محمد باقر علیہ السلام*

شہید علامہ عارف حسین الحسینی ہم امام حسین (ع) کے ماننے والے ہیں ٬ ہماری زندگی کا مقصد فقط عزاداری نہیں بلکہ عزاداری کے ذ...
27/07/2026

شہید علامہ عارف حسین الحسینی
ہم امام حسین (ع) کے ماننے والے ہیں ٬ ہماری زندگی کا مقصد فقط عزاداری نہیں بلکہ عزاداری کے ذریعے بیداری ہے ۔ اگر ہماری مجالس ہمارے جلوس٬ ہماری تقریریں اور ہمارے اشعار کربلا کو نہ سمجھیں تو ہم نے مقصد کربلا کو نہیں سمجھا ـ

ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ مولانا سید روح اللہ شاہ کاظمی صاحب مولا سلا...
25/07/2026

ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں
قائد ملت جعفریہ قائم بھروانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ
مولانا سید روح اللہ شاہ کاظمی صاحب
مولا سلامت رکھے
#افکارـحسینی

گرفتاری نا منظور مولانا سید روح اللہ شاہ کاظمی(محمد ایلیا لودھرا)
23/07/2026

گرفتاری نا منظور
مولانا سید روح اللہ شاہ کاظمی
(محمد ایلیا لودھرا)

دس دن پہلے امریکہ 20 ائربیسز سے اڑ کر ایران پہ حملے کر رہا تھا آج 20 میں سے صرف 5 قابل استعمال باقی ایران نے اڑا دیے    ...
22/07/2026

دس دن پہلے امریکہ 20 ائربیسز سے اڑ کر ایران پہ حملے کر رہا تھا آج 20 میں سے صرف 5 قابل استعمال باقی ایران نے اڑا دیے

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑحملوں کے بعد عباس عراقچی نے(ایران اور لبنان ) کے جھنڈے کا ٹوئٹ کر دیا
08/06/2026

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑحملوں کے بعد عباس عراقچی نے
(ایران اور لبنان ) کے جھنڈے کا ٹوئٹ کر دیا

*جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر ایران کا بھرپور جوابی وار، صہیونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا*مزید تفصیلات 🔽https://...
08/06/2026

*جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر ایران کا بھرپور جوابی وار، صہیونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا*

مزید تفصیلات 🔽
https://whatsapp.com/channel/0029VbCN7VHFsn0kX1AydA2R

Address

Jhang
Jhang Sadar
JHANG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share