Yar Bhai

Yar Bhai مہر محمد یار
Mahar Mahamuhmad Yaar Official
ایم ایم یار
03164363590

کلرسیداں فخرجھنگ محسن جھنگ سکندر سیاست برادر محترم جناب مولانا محمدمعاویہ صاحب اور برادر محترم جناب مولانا محمد انس صاحب...
11/10/2023

کلرسیداں فخرجھنگ محسن جھنگ سکندر سیاست برادر محترم جناب مولانا محمدمعاویہ صاحب اور برادر محترم جناب مولانا محمد انس صاحب سے ملاقات

10/10/2023

سابق صوبائی وزیر رائے تیمور بھٹی کو ویڈیو میں ماں بہن بیٹی کی گالیاں دینے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے تین۔افراد گرفتار چوتھے کا نام بھی ٹریس کر لیا اور تلاش جاری جھنگ پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ چھاپوں پر چھاپے مار کر روڈو سلطان کے مسلم شیخ اور دو بلوچ گرفتار کر لیے دو روز قبل سوشل میڈیا پر ویًیو ڈالی جس میں سابق وزیر تیمور بھٹی کو گالیاں اور قتل کی دھمکیاں دی جس پر تیمور بھٹی نے ارادہ قتل کی ایف آئی آر درج کروائی کہ فائرنگ ہوئی ۔رات پھر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جس میں سابق ایم پی اے افتخار بلوچ کو مشورہ جبکہ چار نامعلوم۔افراد کو نامزد کیا

زرائع کے مطابق حساس ادارے کے ایک اعلی افسر کی کال کے بعد کہ نامعلوم۔بندے ہر صورت ٹریس کرو جس پر پولیس کی دوڑیں لگ گئی مقدمہ میں چاروں نامعلوم کو ٹریس کر لیا اور راتوں رات نہ صرف. ٹریس بلکہ گرفتار بھی کر لیا پوری رات جھنگ منڈی شاہ جیونہ روڈو سلطان کوٹ بہادر چھاپوں کا سلسلہ جاری رہا اور 23 ہزار کے عوض وہڈیو بنانے والا کوٹ بہادر کا نازی مسلم شیخ اور رشید چوک جھنگ سے اظہر بلوچ جبکہ منڈی شاہ جیونہ سے شاھو بلوچ کے گرفتار کر لیا جبکہ چوتھے کی شناخت ذرائع بتا رہے ہیں۔کہ ابرار بلوچ کے نام۔سے ہوئی جس گرفتاری کی کوشش کی جاریی ہے جبکہ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ موٹر سائیکل 125 لارِی۔اڈہ جھنگ کے منیجر نیازی کے بیٹے کا استعمال ہوا
مزید تفتیش جاری ہے
انویسٹی گیشن رپورٹ

ہم سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات خان بھٹی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یاد رہے ہم جھنگ کے امن کو خ...
09/10/2023

ہم
سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات خان بھٹی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

یاد رہے ہم جھنگ کے امن کو خراب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے

تیمور بھٹی انتہائی شریف اور اعلیٰ اخلاق کے مالک نواجوان سیاست دان ہیں

گالی اور گولی کا سہارا سیاسی مخالفین کے لئے انتہائی افسوس ناک صورتحال پیدا کر رہا ہے

آئی جی پنجاب فی الفور نوٹس لیں

مہرمحمدیار
رہنما پاکستان عوامی خدمت پارٹی

جھنگ موڑ منڈی کے قریب سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات خان بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ قاتلانہ حملے میں تیمور بھٹی محفوظ رہے ...
09/10/2023

جھنگ موڑ منڈی کے قریب سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات خان بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ قاتلانہ حملے میں تیمور بھٹی محفوظ رہے فائرنگ کا واقعہ 8اکتوبردن 1بجے موڑ منڈی کے قریب پیش آیا جب تیمور بھٹی تعزیت کیلئے کچیاں سادات جارہے تھے کہ 4نقاب پوش موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے گاڑی کے دونوں اطراف سے فائرنگ کردی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے

جھنگ موڑ منڈی کے قریب سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات خان بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ قاتلانہ حملے میں تیمور بھٹی محفوظ رہے فائرنگ کا واقعہ 8اکتوبردن 1بجے موڑ من...

دے گیا چڑیا کے بچوں کو عقابی بال و پر اک پرندہ اُڑ گیا آندھی کے منہ پر تھوک کر
09/10/2023

دے گیا چڑیا کے بچوں کو عقابی بال و پر اک پرندہ اُڑ گیا آندھی کے منہ پر تھوک کر

08/10/2023

تحریک حماس کے جوان ابابیل بن کر اسرائیلیوں پر چڑھ دوڑے

08/10/2023

جھنگ شہر سے اب الیکشن ہارنے کے لئے ہمیں سیاسی مخالف کی ضرورت نہیں ہم نے خود فیصلہ کرلیا ہے کہ ہم نے کیسے ہارنا ہے

تاریخ گواہ ہے          ہم جس شان سے سیاست کرتے ہیں سیاست کو عزت ملتی ہے                                           کچھ لو...
08/10/2023

تاریخ گواہ ہے

ہم جس شان سے سیاست کرتے ہیں سیاست کو عزت ملتی ہے

کچھ لوگوں کو عزت بنانے کے لیے سیاست خریدنا پڑتی ہے

08/10/2023

اور
قلندر لاہوری اقبال رح نے کہا تھا

مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

08/10/2023
07/10/2023

سرگودھا، جھنگ موٹر وے کیلئے ابتدائی تخمینہ تیار

کوٹ مومن براستہ سرگودھا 118 کلومیٹر طویل موٹروے پر 90 ارب سے زائد اخراجات آئینگے

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yar Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share