Daily UROOJ Jhang

Daily UROOJ Jhang This page keeps you well informed with daily and fresh news from JHANG. Daily UROOJ is only one lead

06/09/2026
جشن عیدمیلادالنبی مبارک
26/08/2026

جشن عیدمیلادالنبی مبارک

خصوصی اشاعت روزنامہ عروج جھنگ 17 اگست 2026
17/08/2026

خصوصی اشاعت روزنامہ عروج جھنگ 17 اگست 2026

گزشتہ رات کے طوفان سے لالہ زار کالونی 1 میں مین روڈ داخلی دروازے پر گرنے والا دیوہیکل درخت مین روڈ کے وسط میں جوں کا توں...
13/06/2026

گزشتہ رات کے طوفان سے لالہ زار کالونی 1 میں مین روڈ داخلی دروازے پر گرنے والا دیوہیکل درخت مین روڈ کے وسط میں جوں کا توں پڑا ھے۔لالہ زار سوسائٹی کے ممبران کے فنڈ سے تنخواہ لینے والے ملازم سیکریٹری کو اطلاع کے باوجود موصوف نے سوسائٹی آنے اور اس درخت کو جو کسی وقت بھی کسی خوفناک حادثے کا باعث بن سکتا ھے اٹھوانے کی نہ ذمہ داری لی نہ ھی کوئ اقدام کیا۔درحقیقت یہ ملازم اپنے آپ کو ڈی سی آفس کا ملازم ظاہر کرتے ارو وھاں بیٹھ کر پراپرٹی کا کاروبار کرتے ھیں ممبران کے فنڈ سے مفت کی تنخواہیں اور مراعات لیتے ھیں سوسائٹی جائے بھاڑ میں۔ ارباب اختیار کو سوچنا چاھئیے۔

Address

Lala Zar Colony Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily UROOJ Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share