AHMAD ALI HAKIM

AHMAD ALI HAKIM NAAT MERI ZINDAGE HA LATEST NAAT

احمد علی حاکم صاحب اور اظہر فریدی صاحب
25/10/2025

احمد علی حاکم صاحب اور اظہر فریدی صاحب

😭 افسوسناک خبر 😭غلام رسول پٹواری کے بیٹے نصیراحمد بھٹی۔عتیق احمدبھٹی اور شفیق احمد بھٹی کے بھائی ۔مہتاب احمد۔ریحان احمد ...
22/10/2025

😭 افسوسناک خبر 😭
غلام رسول پٹواری کے بیٹے نصیراحمد بھٹی۔عتیق احمدبھٹی اور شفیق احمد بھٹی کے بھائی ۔مہتاب احمد۔ریحان احمد اور حنّان احمد کے والدِ محترم ۔تحریک منھاج القرآن کے ابتدائی دور کے ساتھی خورشید احمد بھٹی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔
رھائش گاہ محلہ پرانی عیدگاہ جھنگ صدر

18/10/2025
14/10/2025

﷽ 🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🌤

🔖 20 ربیع الثانی 1447ھ 💎
🔖 14 اکتوبر 2025ء 💎
🔖 29 اسوج 2082ب 💎
🌄 بروز منگل Tuesday 🌄

*🌺 نیکی اور بشارت !*
رسول اللّٰہﷺ سے عرض کی گئی آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک شخص اچھے کام کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا یہ مومن کے لیے فوری بشارت ہے۔
📗 (صحیح مسلم: 6721)

💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

08/10/2025

*لاَ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـانَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـالِمِينَ* 🤲

*اَللّٰهُمَّ صَل عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀*
*اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 💚.*

02/10/2025

﷽ 🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🌤

🔖 08 ربیع الثانی 1447ھ 💎
🔖 02 اکتوبر 2025ء 💎
🔖 17 اسوج 2082ب 💎
🌄 بروز جمعرات Thursday 🌄

*🌺 چہرے پر مارنے سے اجتناب!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر طمانچہ نہ مارے۔
📗 (صحیح مسلم: 6654)

💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

29/09/2025

بچے سے تعلق کیسے بنے گا؟

سات سال کی عمر تک ایسے پالو جیسے وہ آقا اور تم اس کے غلام ہو

(پہلے سات سال میں تعلق بنا لو)

سات سال سے چودہ سال کی عمر تک ایسے پیش آؤ جیسے تم آقا اور وہ تمہارا غلام ہے(یعنی جہاں
ضرورت ہو وہاں سختی سے پیش آؤ)

(سات سال وہ آپ کی سختی اس تعلق کی وجہ سے برداشت کر جائے گا)

چودہ سال سے اکیس سال کی عمر تک اسے اپنا مشیر بنا لو-ہر معاملے میں اس سے مشورہ کرو(اسے آئندہ زندگی میں درپیش آنے والے مسائل کا ادراک ملے گا اور ان کو حل کیسے کرنا وہ یہ بھی آسانی سے سیکھ جائے گا)

(ان سات سالوں میں یہ تعلق اپنی معراج تک پہنچ جائے گا اور یقینا آپ خود کو فرمانبردار اولاد کے والدین پائیں گے)

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHMAD ALI HAKIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category