Geo Jhang

Geo Jhang Exclisives from Jhang

جھنگ / عیدالاضحی سیل پوائنٹس  عید الضحیٰ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے ضلع بھر میں پ...
04/06/2025

جھنگ / عیدالاضحی سیل پوائنٹس

عید الضحیٰ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے ضلع بھر میں پانچ عارضی پوائنٹس قائم

تمام پوائنٹس پر خریدوفروخت، پارکنگ سمیت کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے

مویشی منڈیوں میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے اور ماحولیاتی تحفظ کے لے قربانی کے جانوروں کو شہری حدود میں لانے پر پابندی عائد ہے

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہو گی

شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلعی کنٹرول روم 24/7 پر فوری اطلاع کریں۔ ضلعی انتظامیہ

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share