13/04/2025
اٹھارہ ہزاری: تحریک لبیک پاکستان اور سول سوسائٹی کی جانب سے فلسطین میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آج ریلی نکالی گئی
اٹھارہ ہزاری: ریلی پیر ولایت شاہ سے شروع ہو کر کوٹ شاکر پر اختتام ہوئی
اٹھارہ ہزاری: جس میں ماڑی شاہ صغیرہ ،ماچھیوال کی عوام نے بڑی میں شرکت کی، اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
اٹھارہ ہزاری: ریلی کے اختتام پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمہ امہ پر جہاد فرض ہو چکا ہے
اٹھارہ ہزاری: ریلی میں شرکاء کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔
*امتیاز علی شاہ نمائندہ روز نیوز آٹھارہ ہزاری*