Jhang Public Updates

Jhang Public Updates ہو روز کی خبریں حاصل کریں اس پیج پر اس پیج کو لائیک فالو کریں ۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول 3 روپے 39 پیسے جبکہ ڈیزل مزید 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کردی...
04/08/2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پیٹرول 3 روپے 39 پیسے جبکہ ڈیزل مزید 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اس شخص کی سول ہسپتال کبیروالا میں ڈی ڈ باڈی موجود ہے مرنے سے پہلے اپنی شناخت زین اور محلہ اسلام آباد بتایا تھا کوئی دوست...
03/08/2026

اس شخص کی سول ہسپتال کبیروالا میں ڈی ڈ باڈی موجود ہے مرنے سے پہلے اپنی شناخت زین اور محلہ اسلام آباد بتایا تھا کوئی دوست پہچانتا ہے تو درج ذیل نمبرز پر رابط کریں
0300 8399075
0308 2417774

03/08/2026

سود خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز، اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔
مزید خبروں کے لیئے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
ہیش ٹیگز: #سود #پاکستان

02/08/2026

🚨 تازہ خبر | پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ، شہری محتاط رہیں

لاہور (2 اگست 2026):
پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حکام کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کی کھلی تاروں اور برساتی نالوں سے دور رہیں، جبکہ والدین بچوں کو جمع شدہ بارش کے پانی کے قریب نہ جانے دیں۔

اگر آپ کے علاقے میں بھی بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہے، تو تصاویر یا ویڈیوز ہمارے پیج پر بھیجیں تاکہ عوام اور متعلقہ اداروں تک آواز پہنچائی جا سکے۔

📍 حق کی آواز
سچ سب سے پہلے

01/08/2026
بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، جس کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطا...
01/08/2026

بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، جس کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
حکام کے مطابق دریائے سندھ کے بعض مقامات پر نچلے اور درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، جبکہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ متعلقہ اداروں نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

22/06/2026

سرکاری کیکر گرا ایک غریب کی لیٹرین کی چھت پر جس کو ٹریکٹر کی مدد سے کھینچے ہوئے لیٹرین کی چھت اور گٹر مکمل خراب ہو گیا ہے اب بتاؤ غریب کہاں جائے۔

باہڑ غربی چاہ ڈلو میں افسوسناک واقعہ، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیاباہڑ غربی کے علاقے چاہ ڈلو میں ایک انتہائی افسوسناک او...
07/06/2026

باہڑ غربی چاہ ڈلو میں افسوسناک واقعہ، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
باہڑ غربی کے علاقے چاہ ڈلو میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازع کے دوران ایک بھائی نے اپنے ہی بھائی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق یہ سانحہ خاندان اور پورے علاقے کے لیے باعثِ صدمہ ہے۔ اہلِ علاقہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار شخص کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

06/06/2026

ضلع جھنگ موضع باہڑ چوھدری شہباز کو چھوٹے بھائی علی نے فائرنگ سے قتل کر دیا😭
یہ 12 بجے رات کا واقعہ ہے

06/06/2026

کوٹ بہادر کے نواحی علاقے موضع باہڑ میں بھائ نے بھائ کو تین فائر مارکر قتل کر دیا

Address

کشمیر کالوننی نمبر پانچ اٹھارہ ہزاری
Jhang Sadr

Telephone

+3261104228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Public Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhang Public Updates:

Shortcuts

Share