Aawara Khayal

Aawara Khayal This Page is made for all type inspirational poetry, quotes pastive thoughts & much more ♥️🇵🇰
(2)

24/07/2026

جب تک ایران امریکہ جنگ ختم نہیں ہوجاتی تب تک پٹواریوں کو کمرے میں بند کردیں غلط معلومات پھیلاتے ہیں

22/07/2026

جہ فیسبک پر لوگ ڈیزل ڈیزل کیوں کر رہے ہیں کیا ڈیزل پھر سے مہنگا ہوگیا ہے 🤔

21/07/2026

ڈیزل کو ہلکے کتے نے کاٹ لیا ہے وہ باولہ ہو گیا ہے

حکومت کا نیا شاہکار فیصلہ! 📉🔥 اگر عالمی جنگ میں دھمکی ملے تو 10 روپے، میزائل چلے تو 50 روپے، اور اگر جنگی جہاز تباہ ہو ج...
21/07/2026

حکومت کا نیا شاہکار فیصلہ! 📉🔥 اگر عالمی جنگ میں دھمکی ملے تو 10 روپے، میزائل چلے تو 50 روپے، اور اگر جنگی جہاز تباہ ہو جائے تو سیدھا 200 روپے پٹرول مہنگا! "ذرائع" کی یہ تجویز کیسی لگی؟ 🤪⛽

کچھ فیصلے طاقت سے نہیں، حکمت سے کیے جاتے ہیں۔خطے کے حالات پر جذبات سے زیادہ حقیقت پسندانہ نظر رکھنا ضروری ہے۔
19/07/2026

کچھ فیصلے طاقت سے نہیں، حکمت سے کیے جاتے ہیں۔
خطے کے حالات پر جذبات سے زیادہ حقیقت پسندانہ نظر رکھنا ضروری ہے۔

ایک فیصلے سے آسائش ملتی ہے،اور ایک فیصلے سے عوام کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔فرق صرف ترجیحات کا ہوتا ہے۔
18/07/2026

ایک فیصلے سے آسائش ملتی ہے،
اور ایک فیصلے سے عوام کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔
فرق صرف ترجیحات کا ہوتا ہے۔

Log badalte nahi... bas waqt ke sath apni shakl badal lete hain. Asal fitrat aksar wahi rehti hai. 💭
18/07/2026

Log badalte nahi... bas waqt ke sath apni shakl badal lete hain. Asal fitrat aksar wahi rehti hai. 💭

Are you agree
18/07/2026

Are you agree

Ab New Chabal Aagi
18/07/2026

Ab New Chabal Aagi

Ab to karlo party Join 😂
18/07/2026

Ab to karlo party Join 😂

Address

Washington DC
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aawara Khayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share