Atif Ramzan Sialvi

Atif Ramzan Sialvi Atif Ramzan religion servent

20/07/2023

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ٹوٹے پھوٹے ، بے ربط الفاظ کے ساتھ مناجات ۔
مجھ کو اپنی قربت کی نعمت ، میرے مولا دے دے
مع خلوت یہ سعادت ، میرے مولا دے دے
ہو تڑپنا اور پھڑکنا اور آہ نیم شبی
یہ کرامت ہے کرامت میرے مولا دے دے
دے کر لذات دنیا سے نفور مجھے
اپنے ذکر کی چاشنی و حلاوت ، میرے مولا دے دے
مہجوری میں پڑوں کو کیا خبر , وہ ہے کتنا اقرب
ایسی قسوت سے نجات میرے مولا دے دے
پھیر کر قلب کو ہنگامہ دنیا سے
رجوع اس کا اپنی طاعت میں میرے مولا دے دے
چشم تر ، سوز جگر ، آہ سرد ، رقت قلب
بس کافی ہے مجھے یہ دولت ، میرے مولا دے دے
دل کو بھر دے اپنی محبت سے یا رب
ہر لحظہ یہ رہے سرشار و مست ، میرے مولا دے دے
سجدوں کی حضوری میں کیا کیف ہے مولا
غفلت میں پڑوں کو یہ سعادت ، میرے مولا دے دے
عاجز رہے عاطف سدا تیرے حضور ۔
نخوت سے مجھے نجات ، میرے مولا دے دے ۔

17/07/2023

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام ۔

08/07/2023

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم کے فضائل پر بلیغ خطبہ ، بزبان سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، بحوالہ نہج البلاغہ ۔
مولا علی سے محبت کرنے والے اس خطبہ کو اول تا آخر سماعت فرمائیں ۔

07/07/2023

دو سمندروں کے ملنے کی جگہ اور قرآن مجید کا انکشاف ۔
،حقانیت قرآن کی دلیل ،۔

03/07/2023

ٹائٹن آبدوز اور قرآن کا معجزہ ۔

28/06/2023
15/06/2023

نماز ترک کرنے والا پیر و مرشد نہیں ہو سکتا ، وہ شیطان کا ولی تو ہو سکتا ہے رحمان عز و جل کا ولی نہیں ہو سکتا ۔

08/06/2023

اہل و عیال کو نماز کی ترغیب دلانے کا حکم ۔

Address

Purani Eid Gah
Jhang

Telephone

+923157698701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Ramzan Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share