Digital Legendary World

Digital Legendary World Armies of Real&Fun Land

09/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

08/08/2025

”ایک ابدی انسانی لمحہ،

دو سال کی بچی "شین ایر" چین کی ژیجیانگ یونیورسٹی کے ہسپتال میں دل کی ایک حساس سرجری سے پہلے خوف سے کانپ رہی تھی اس کی چیخیں رک نہیں رہی تھیں اور اس کی آنکھیں سفید طبی آلات اور جگہ کی سرد مہری کے درمیان بھٹک رہی تھیں۔

لیکن ڈاکٹر "شی ژو"، جو دل کی سرجری کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، ایک سرجن کی بجائے ایک باپ کی طرح اس کے قریب آئے انہوں نے اسے اپنی بانہوں میں اٹھایا، اپنا فون نکالا، اور اسے کارٹون دکھانا شروع کیے۔ آہستہ آہستہ، وہ پرسکون ہو گئی اور اس کی آنکھوں میں دوبارہ چمک آ گئی۔

یہ منظر اینستھیزیا کی ڈاکٹر "جِن زی ینگ" نے قید کر لیا، اور یہ تصاویر دنیا بھر میں پھیل گئیں، ہمیں یاد دلانے کے لیے کہ سفید کوٹ کے پیچھے ایسے دل بھی ہیں جو ماں کی شفقت سے کم گرم نہیں ہوتے۔

آپریشن کامیاب رہا، اور "شین ایر" صحت یاب ہو گئی، لیکن اس کا حقیقی اثر اس سادہ لمحے میں باقی رہا جس نے ہمدردی کے معنی کو بیان کیا۔

ہمیں اس بات کی کتنی مسلسل یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ طب صرف ایک علم نہیں، بلکہ ایک روح بھی ہے۔ “

*➖انتخاب و ترجمہ : Umar Write's ✒️*

> فلسفے شاعری تاریخ اور ادب کی دنیا کو فالو کریں

08/08/2025

”اپنی اُس عزیزہ کے نام جو مجھے نہیں جانتی،
میں جان گیا ہوں کہ تم گم نام چیزوں سے محبت کرتی ہو،
اے میری محبوبہ، میں بھی ایک گم نام ہوں،
مجھے کوئی نہیں جانتا،
اور میں چاہتا ہوں کہ تم مجھ سے اپنی مرضی کے مطابق محبت کرو،
کیونکہ میرا دل صرف تم سے ہی بچ پاتا ہے،
اور میری آنکھ کسی اور عورت کو دیکھنا نہیں چاہتی،
تم ایک ایسی عورت ہو جو مٹی سے ہی نرمی میں گُندھی ہے،
جس کی جلد پر مرہم کا نقش ہے،
جس کے ہونٹوں سے شفا نکلتی ہے،
اور میرا ہاتھ تمہارے ہاتھ کی ایک لمس سے شفا چاہتا ہے،
بس مجھ سے ہی محبت کرو،
کیونکہ میں بھی گم نام ہوں،
اور مجھے بھی کوئی نہیں جانتا۔“

*➖ عمر ✒️*

> فلسفے شاعری تاریخ اور ادب کی دنیا کو فالو کریں

08/08/2025

"میرے کمرے کی کھڑکی جو گلی کی طرف کھلتی ہے' اس کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے گلی کے چند آوارہ لڑکے ذکر کر کے لطف اندوز ہو رہے تھے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا مدھم موسیقی کے ساتھ ساتھ' ان کی واہیات باتیں بھی سن رہا تھا۔۔۔

ان لڑکوں میں سے ایک نے کہا:
یار وہ تو اب بوڑھی ہوگئ' اس کی بیٹی دیکھی ہے گلناز بہت ظالم چیز ہے۔۔۔ اور۔۔۔

ابھی اس کی بات اُدھوری ہی تھی کہ اذان کی آواز گونجنے لگی' اس شور میں ان کا ایک ساتھی بات ٹھیک طرح سے سن نہ پایا' میرے کمرے کی کھڑکی کھٹکھٹا کر غصے سے بولا: یار گانے بند کر اذان ہو رہی ہے."

*➖ سعادت حسین منٹو ✒️*

> فلسفے شاعری تاریخ اور ادب کی دنیا کو فالو کریں

08/08/2025

پروین شاکر CSS کے امتحان میں بیٹھیں،اردو کے پیپر میں انہی کی شاعری اور شخصیت پر تبصرہ مانگا گیا،
باہر آ کر دوسری امتحان دینے والی سے کہا"شاید یہ پاکستان کیا دنیا کی تاریخ میں پہلا موقع ہو گا کہ امیدوار اتنا مشہور ہو جائے کہ امتحانوں میں خود اس کی تخلیق پر تبصرہ مانگا گیا ہو

*تیرے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے*
*یہ اعتراف بھی شامل میرے گناہ میں ہے!*

*➖پروین شاکر ✒️*

> فلسفے شاعری تاریخ اور ادب کی دنیا کو فالو کریں

06/08/2025

ارے رکو! 😱 کیا سچ میں صرف اکاؤنٹ بنانے پر 3000 روپے مل رہے ہیں؟

یار، آج ایک ایسی کمال کی trick ہاتھ لگی ہے کہ دماغ گھوم گیا ہے۔ تین ایسی ویب سائٹس/ایپس ہیں جہاں سین بڑا تگڑا چل رہا ہے۔ نہ کوئی لمبا چوڑا کام، نہ کوئی انویسٹمنٹ، بس اکاؤنٹ بناؤ اور پیسے کماؤ۔ میں نے خود ویڈیو دیکھی تو حیران رہ گیا کہ بھائی نے 19 ہزار تک کا وڈرا لیا ہے ان تینوں سائٹس سے، اور ثبوت بھی دکھائے ہیں! 🤑

کیسے کرنا ہے؟ سین سمجھو: 👇

سٹیپ 1: جوائن کرو: سب سے پہلے تو نیچے دیے گئے میرے ریفرل لنک سے اکاؤنٹ بنانا ہے۔ یاد رکھنا، لنک یہی والا استعمال کرنا ہے۔

سٹیپ 2: قسمت کا پہیہ (Spin Wheel): جیسے ہی اکاؤنٹ بناؤ گے، تمہیں ایک "Spin and Win" کا آپشن ملے گا۔ اس کو گھمانے پر تمہیں تقریباً 2900 سے 2980 روپے تک مل جائیں گے۔ مطلب 3000 کے بلکل قریب!

سٹیپ 3: تھوڑا سا کام: اب یہاں ایک چھوٹا سا چکر ہے۔ 3000 پورے کرنے کے لیے تمہیں اپنے چند دوستوں کو اپنے لنک سے جوائن کروانا ہوگا۔ ہر دوست پر ایک فری اسپن ملے گا جس سے تمہارے پیسے پورے 3000 ہو جائیں گے۔ 🕺

سٹیپ 4: پیسے نکلوالو! جیسے ہی 3000 پورے ہوں، فوراً اپنے JazzCash یا Easypaisa اکاؤنٹ میں وڈرا کر لو۔ بھائی کو تو منٹوں میں پیسے مل گئے تھے!

اہم نوٹ: نیچے دیے گئے میرے ریفرل لنک سے جوائن کرنا ہے۔
(ویڈیو والا لنک استعمال نہیں کرنا)

🔗 میرا ریفرل لنک:
پہلے کمنٹ میں ہے۔

اب دیکھو، قسمت کی بات بھی ہوتی ہے لیکن فری کی لوٹ ہے، ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟ 😉 کیا پتا تمہاری عید اچھی گزر جائے۔

پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو تاکہ سب کا بھلا ہو،

https://www.92glory55.com/ #/register?invitationCode=46275792254

25/07/2025

Naat | Naat Sharif | Viral | Say No To Music|

25/07/2025

Dr.Israr Ahmad| Islam | Beauty of Islam |

22/07/2025

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ ہو اور دل پُرسکون نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں۔"

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Legendary World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share