Zam Zam News

Zam Zam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zam Zam News, Media/News Company, shorkot, Jhang.

20/03/2025

وفاق اور پنجاب کا عیدالفطر پر 3چھٹیوں کا اعلان
عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی
ہفتہ اوراتوار کی چھٹی شامل کرنے کے بعد 5 چھٹیاں بنیں گی
کابینہ ڈویژن کے بعد پنجاب حکومت سے بھی نوٹیفکیشن جاری .

20/03/2025
20/03/2025

شورکوٹ کینٹ ۔ شریف سلائی مشین والے کی اہلیہ، قاری محمد شفیق سلائی مشین والے کی بھابھی ، محمد اسد اور محمد معاویہ کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ان کی نمارہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اناللہ وانا الیہ راجعون

19/09/2024
10/09/2024

افسوس ناک:
چک نمبر1گھگھ کی معروف شخصیت حاجی رستم علی تھہیم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ
19/08/2024

جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ

10/08/2024

فوزیہ جنجوعہ دختر ادریس جنجوعہ (چکوال) امریکہ میں میئر منتخب۔ وہ سابق ایکسیئن واپڈا منگلا ڈیم شوکت جنجوعہ کی بھتیجی ہیں۔امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل میں تاریخ رقم۔ پہلی بار پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیوجرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل کی مئیر منتخب ہو گئیں۔ فوزیہ جنجوعہ ماؤنٹ لارل ٹاؤن شپ، نیو جرسی کی تاریخ میں منتخب ہونیوالی پہلی پاکستانی، مسلمان اور ساؤتھ ایشین خاتون مئیر ہیں۔ ۔
امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے فوزیہ جنجوعہ کو مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے. میئر کا حلف اٹھانے کے بعد فوزیہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ ماؤنٹ لارل ٹاؤن شپ کی مئیر منتخب ہونا ان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ وہ ٹاؤن شپ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں گی.

22/07/2024
08/07/2024

پنجاب ٹائمز نیوز

06/07/2024

شورکوٹ کینٹ ۔ نواحی علاقہ 497 ج ب میں رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 80 سالہ بزرگ کو قتل کر دیا مقتول غلام رضا شورکوٹ کینٹ محلہ حیدری کا رہائشی اپنے ڈیرہ پر سورہا تھا ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا دشمنی یا ڈکیتی قتل کی وجہ معلوم تا حال معلوم نہ ہوسکی

Address

Shorkot
Jhang

Telephone

+923024670558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share