Fine Property Jhang

Fine Property Jhang Consultancy is useful for your property

🏠 اپر پورشن کرائے کے لیے دستیابپرائم لوکیشن – نزد ایوب چوک، جھنگکرائے پر ایک بہترین اپر پورشن دستیاب ہے، جس میں درج ذیل ...
05/08/2026

🏠 اپر پورشن کرائے کے لیے دستیاب

پرائم لوکیشن – نزد ایوب چوک، جھنگ

کرائے پر ایک بہترین اپر پورشن دستیاب ہے، جس میں درج ذیل سہولیات موجود ہیں:

✅ 2 کمرے
✅ کچن
✅ واش روم
✅ اوپن صحن
✅ الگ گیس میٹر
✅ الگ بجلی میٹر

💰 ماہانہ کرایہ: 15,000 روپے

📍 لوکیشن: نزد ایوب چوک، جھنگ
📞 رابطہ نمبرز:
0345-7985321
0315-6282251
فائن پراپرٹی ڈیلرز، جھنگ

🏡 4 مرلہ مربّع (Square Shape) پلاٹ برائے فروخت📍 مقام: نزد شمسی کارخانہ، جھنگ✨ خصوصیات:✅ مربّع (Square Shape) پلاٹ✅ ٹوبہ ...
05/08/2026

🏡 4 مرلہ مربّع (Square Shape) پلاٹ برائے فروخت

📍 مقام: نزد شمسی کارخانہ، جھنگ

✨ خصوصیات:
✅ مربّع (Square Shape) پلاٹ
✅ ٹوبہ روڈ اور بھکر روڈ کے عین درمیان بہترین لوکیشن
✅ 16 فٹ چوڑی گلی
✅ بجلی اور گیس کی سہولت موجود
✅ مدوکی اڈہ چند منٹ کے فاصلے پر
✅ رہائشی اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین موقع

📞 رابطہ کریں:
0345-7985321
0315-6282251

🏢 فائن پراپرٹی ڈیلرز
📍 دارالسکینہ روڈ، جھنگ





#𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

🚨 اہم اعلان برائے گمشدگیِ بچہ — جھنگ سٹی 🚨حافظ محمد اویس ولد محمد علی ثاقبرہائشی: چوہدری کالونی، مسجد عائشہ علی، نزد سائ...
19/07/2026

🚨 اہم اعلان برائے گمشدگیِ بچہ — جھنگ سٹی 🚨
حافظ محمد اویس ولد محمد علی ثاقب
رہائشی: چوہدری کالونی، مسجد عائشہ علی، نزد سائیکل چوک، جھنگ سٹی
یہ بچہ آج صبح تقریباً 10 بجے اپنی والدہ سے معمولی تلخ کلامی کے بعد گھر سے نکلا تھا، لیکن ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچا۔ اہلِ خانہ نے اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے اسے بہت تلاش کیا، مگر تاحال بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
والدین اور اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ جھنگ کے تمام شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی نے اس بچے کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0347-6943452
0315-1593124
🙏 خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کا صرف ایک شیئر اس پریشان حال خاندان کو ان کا بچہ واپس دلانے کا سبب بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ حافظ محمد اویس کو جلد از جلد اپنے والدین سے ملا دے۔ آمین 🤲

15/07/2026





13/07/2026





13/07/2026





🏡 3 مرلہ خوبصورت ڈبل اسٹوری مکان برائے فروخت💰 ڈیمانڈ: صرف 40 لاکھ روپے📍 لوکیشن: رشید چوک، جھنگ✨ گراؤنڈ فلور:✅ 1 بیڈ روم...
12/07/2026

🏡 3 مرلہ خوبصورت ڈبل اسٹوری مکان برائے فروخت

💰 ڈیمانڈ: صرف 40 لاکھ روپے

📍 لوکیشن: رشید چوک، جھنگ

✨ گراؤنڈ فلور:✅ 1 بیڈ روم✅ ٹی وی لاؤنج✅ ڈرائنگ روم✅ کچن✅ گیراج✅ 2 واش روم

✨ فرسٹ فلور:✅ 1 بیڈ روم✅ 1 واش روم

✔️ پورے گھر میں اعلیٰ معیار کا ٹائل اور ماربل ورک✔️ مضبوط اور نقشے کے مطابق تعمیر✔️ رجسٹری اور انتقال مکمل

📞 رابطہ کریں:

Fine Property Dealers Jhang

📱 0345-7985321📱 0315-6282251










     ​ ​ ​ ​ ​
10/07/2026



















Address

Jhang

Telephone

+923457985321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fine Property Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fine Property Jhang:

Shortcuts

Share