06/07/2025
> "یہ صرف ایک سجدہ نہیں تھا…
یہ تھا حق کا وہ سجدہ
جو باطل کے سامنے جھکا نہیں، ٹوٹ گیا!"
"یہ تھا وہ لمحہ…
جب امام حسینؑ نے
خدا کی راہ میں اپنی جان، خاندان، اور ہر چیز قربان کر دی۔"
"یہ سجدہ قیامت تک مظلوموں کا علم بلند رکھے گا!"
💔 دیکھیں وہ آخری منظر… جو انسانیت کو ہلا دینے والا تھا۔
✨ #عاشوراء #سیدالشہداء