Ghulam Abbas Official

Ghulam Abbas Official If you can dream it, you can do it.

🇦🇺 Australia Women 76/7 ➡️ 115/8 ➡️ 221/9
08/10/2025

🇦🇺 Australia Women

76/7 ➡️ 115/8 ➡️ 221/9

Sahibzada is back to home
30/09/2025

Sahibzada is back to home

What a stat!Rana jee, WE LOVE YOU 😍
28/09/2025

What a stat!

Rana jee, WE LOVE YOU 😍

🇵🇰 Pakistan Innings Summary!
28/09/2025

🇵🇰 Pakistan Innings Summary!

28/09/2025

تیسرے اوور کے اختتام پر پاکستان کے 19 رنز بغیر کسی نقصان کے
صاحبزادہ فرحان 12 رنز
فخر زماں 06 تنز

28/09/2025

دوسرے اوور کے اختتام پر پاکستان کے 11 رنز بغیر کسی نقصان کے
صاحبزادہ فرحان 10 رنز
فخر زماں 00رنز

28/09/2025

*🇵🇰پاکستان (پلے اِنگ الیون):* صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، صائم ایوب، سلمان آغا (کپتان)، حسین طلعت، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد۔

28/09/2025

*🇮🇳بھارت (پلے اِنگ الیون):* ابھیشیک شرما، شبمن گل، سوریہ کمار یادو (کپتان)، تلاک ورما، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رِنکو سنگھ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ، ورن چکرورتی۔

New Zealand 🇳🇿 latest T20 Jersey
28/09/2025

New Zealand 🇳🇿 latest T20 Jersey

پاکستان ڈیفنس منسٹر خواجہ آصف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے اوپر ٹوئیٹ۔
28/09/2025

پاکستان ڈیفنس منسٹر خواجہ آصف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے اوپر ٹوئیٹ۔

*_شعیب اختر کا ایشیا کپ فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے نام پیغام:_*"*_🔖اس سوچ سے باہر نکلو، ان کے دبدبے کو توڑو، اور وہی رو...
27/09/2025

*_شعیب اختر کا ایشیا کپ فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے نام پیغام:_*
"*_🔖اس سوچ سے باہر نکلو، ان کے دبدبے کو توڑو، اور وہی رویہ اختیار کرو جو تم نے بنگلادیش کے خلاف رکھا تھا — انہیں للکارو، سامنے آؤ، پھر دیکھتے ہیں۔ یہی رویہ تمہیں اپنانے کی ضرورت ہے۔"🔰_*

_*📍 کل ایشیا کپ کے فائنل میں صاحب زادہ فرحان اور ابھیشیک شرما یہ دونوں کھلاڑی بڑا اثر ڈالیں گے ، دونوں کھلاڑیوں نے ایشیا...
27/09/2025

_*📍 کل ایشیا کپ کے فائنل میں صاحب زادہ فرحان اور ابھیشیک شرما یہ دونوں کھلاڑی بڑا اثر ڈالیں گے ، دونوں کھلاڑیوں نے ایشیا کپ زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا ہے۔*_
*_ابھیشیک شرما کافی آگے دیکھائی دیتے ہیں ، انہوں نے اس ایشیا کپ سب سے زیادہ رنز بنا رکھے ہیں ، ابھیشیک نے اب تک 6 میچز کھیل کر 307 رنز بنائے ہیں۔_*

*_جبکہ صاحب زادہ فرحان نے بھی زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے 6 میچز کھیل کر 160 رنز بنا رکھے ہیں ، امید فائنل میں اچھی پرفارمینس دیکھائیں گے۔_*

Address

Jhang

Telephone

+923080309705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Abbas Official:

Share