Rodu sultan news

Rodu sultan news Here all people can see the News of Rodu Sultan

ان شاء اللہ 20 جمادالثانی24جنوری بروز سوموار مرکزی جامع مسجد ذوالنورین روڈوسلطانتمام اہل اسلام کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے
19/01/2022

ان شاء اللہ 20 جمادالثانی24جنوری بروز سوموار مرکزی جامع مسجد ذوالنورین روڈوسلطان
تمام اہل اسلام کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے

A great effort for Humanity
17/01/2022

A great effort for Humanity

14/01/2022
https://youtu.be/rBPoM9xRyqYروڈوسلطان میں میٹرک پاس طلباوطالبات کےلیے بڑی خوشخبری اقراء پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پنجاب میڈیک...
06/01/2022

https://youtu.be/rBPoM9xRyqY
روڈوسلطان میں میٹرک پاس طلباوطالبات کےلیے بڑی خوشخبری اقراء پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پنجاب میڈیکل فیکلٹی اور فارمیسی کونسل سے منظور شدہ
Special congratulations Mhr hasnain abass..

روڈو سلطان بارش کے بعد کے مناظرخوشگوار موسم
05/01/2022

روڈو سلطان بارش کے بعد کے مناظر
خوشگوار موسم

04/01/2022

روڈوسلطان میں بارش جاری

رورل ہیلتھ سنٹر روڈو سلطان میں 6 جنوری سے فری کیمپ لگایا جاے گا
04/01/2022

رورل ہیلتھ سنٹر روڈو سلطان میں 6 جنوری سے فری کیمپ لگایا جاے گا

الحمداللہ فیصل حیات خان جبوانہ مشیر وزیراعلی پنجاب کی دی گئی گرانٹ سے  گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول روڈو سلطان کی بلڈ...
04/01/2022

الحمداللہ فیصل حیات خان جبوانہ مشیر وزیراعلی پنجاب کی دی گئی گرانٹ سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول روڈو سلطان کی بلڈنگ کا کام تیزی سے جاری ہے

جھنگ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیا ت کا فقدان ۔ مریض رُل گئے ۔ ایک بیڈ پر کئی کئی مریضوں کا علاج کرنا معمول بن گیا ۔ شہر...
04/01/2022

جھنگ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیا ت کا فقدان ۔ مریض رُل گئے ۔ ایک بیڈ پر کئی کئی مریضوں کا علاج کرنا معمول بن گیا ۔ شہری باہر سے ادویات لینے پر مجبور
#جھنگ

Address

Jhang
BASITIKALARPUR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rodu sultan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rodu sultan news:

Share