Ali uzair

Ali uzair Welcome to our page created for growth of your business and knowledge

20/06/2024

Beautiful clouds best weather 🌡️ low

03/05/2024
10/03/2024



مزدور جب کنواں کھودتا ہے تو اسے کھدائی کے پیسے ملتے ہیں۔ پانی نکلے نہ نکلے اس کی آمدن پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن اس کی بہت خواہش ہوتی ہے کہ پانی نکل آئے

دوسروں کو اللہ کے راستے پر بلانا بالکل ایسے ہی ہے۔ ہماری دلی تمنا ہوتی ہے کہ وہ آ جائیں۔ لیکن وہ آئیں یا نہ آئیں آپ کو اس کا اجر ضرور ملتا ہے

اپنے آس پاس دیکھیں۔۔۔۔ ہم بہت سے لوگوں کو اگنور کر رہے ہوتے ہیں یہ سوچ کر کہ ان کو صحیح بات بتانے کا کیا فائدہ۔۔۔ انہیں تو کوئی اثر نہیں ہونا

یاد رکھیں! ہم سب کے دل اللہ کی دسترس میں ہیں۔ وہ جدھر چاہے موڑ دے

آپ کا کام راستہ بتانا ہے۔ روشنی دکھانا ہے۔۔۔ بس اپنا کام کریں۔ کون کیسا ہے؟ یہ فیصلے اور عدل کرنا جس کا کام ہے اس پر چھوڑ دیں

یہ بات دوبارہ پڑھیں۔۔۔ دوبارہ سوچیں
تب تک سوچیں۔۔۔ جب تک کچھ فیصلے نہ کر لیں

اللہ تعالٰی ہمارے دلوں اور سوچوں میں وسعت عطا فرمائے

دعاؤں کا طالب

08/03/2024

"ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اقسام اور اہمیت! 🌟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک دنیا بھر میں ترقی پذیر موضوع بن گئی ہے اور اس کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ یہاں کچھ اہم اقسام اور اہمیت کی باتیں ہیں:

سوشل میڈیا مارکیٹنگ: سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی بنانا اور مشتریوں کو اپنی برانڈ کے ساتھ جوڑنا اہم ہے۔

ای میل مارکیٹنگ: ای میل کے ذریعے مشتریوں کو معلومات فراہم کرنا اور پیشہ ورانہ تبلیغات کرنا۔

ویب سائٹ اور بلاگ مارکیٹنگ: مواقع کو بہتر بنانے اور تجارت بڑھانے کے لئے ویب سائٹ اور بلاگ کا استعمال کرنا۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت:

آن لائن حضور بنانے سے وسائل میں معلومات حاصل کرنے والے کی تعداد بڑھتی ہے۔
مصنوعات اور خدمات کی فروخت کو بڑھانے کا ذریعہ بنتا ہے۔
ٹارگٹ اوڈیئنس کو حاصل کرنے اور ان کے ساتھ رابطہ کرنے کا آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی برانڈ کی معتبری بڑھا سکتے ہیں اور آپ کے مصنوعات اور خدمات کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا مواقع حاصل ہوتا ہے

04/03/2024

مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں💔 ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھیں🤲 اللّٰہ تعالی سب کی مجبوریاں اور تمام پریشانیاں دور کرے آمین۔

04/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللہ وَ بَرَکاتُه

“جتنی مرضی کتابیں پڑھ لیں۔ زندگی کا فلسفہ تب تک سمجھ نہیں آتا جب تک حالات خود پر نہیں گزرتے “

اے پروردگارہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہےاور وہ صراط مستقیم پرچلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں جنکی توبہ کو تو قبول کرتا ہے,جو تیرا خوب شکرادا کرتے ہیں اور تو ان پر اپنا خاص کرم فرماتا ہے۔

اے اللہ ہمیں راہ ہدایت اور شرم و حیاعطا فرما,غیرت ایمانی عطا فرمابےروزگاروں کو حلال رزق عطافرما.بےاولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔

آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
🌷صبح بخیر 🌷

18/12/2023

اَلسَلامُ عَلَیْکُم رَحْمَتہ اللّٰہ و برَکَاتہ

“کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی ، غلطی سے سبق، سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے”

اے ربِ کائنات ہم سب کو ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، اچھی صحت ،کامل ایمان اور بندگی عطا فرما ۔اے ربِ کائنات ہم سب کو اپنی رحمتوں، اپنی برکتوں، اپنی نعمتوں، رحمتوں سے ہمیشہ سرفراز فرما۔ اے ربِ کائنات ہم پر مشکلات آبھی جائیں تواس کے بعد راحت و سکوں، صبر جمیل عطا فرما۔

آمینَ یا رب العالمین
🌷صبح بخیر🌷

16/12/2023

اَلسَلامُ عَلَیْکُم رَحْمَتہ اللّٰہ و برَکَاتہ

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمھاری نیکی لوٹائیں گے ۔ بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔

یااللہ ہمیں نیکی و صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ذہنی قلبی سکون نصیب فرما۔ تمام روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما اور آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمااور ہم سےراضی ہو جا ۔

آمینَ یا رب العالمین
🌷صبح بخیر🌷

22/11/2023

how to set up facebbok engagment campaign

04/11/2023

Address

Jhang City
Jhang
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali uzair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali uzair:

Share