22/10/2025
📰 چوبارہ پولیس کی شاندار کارکردگی — ڈی پی او لیہ کا فیصلہ درست ثابت! 🌟
چوبارہ: ڈی پی او لیہ علی وسیم گجر کا ایس ایچ او چوبارہ شیخ محمد صادق پر اعتماد سو فیصد درست ثابت ہوا۔ چوبارہ پولیس نے ایک کے بعد ایک شاندار کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی کمر توڑ دی۔
چوبارہ: موٹر گینگ اور منشیات فروش گروہ کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کر دیا گیا۔
چوبارہ: بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوبارہ سے اغوا شدہ لڑکے کو لاہور سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
چوبارہ: ایس ایچ او شیخ محمد صادق اور ان کی ٹیم کی پیشہ وارانہ مہارت اور عوامی خدمت کو شہریوں نے زبردست انداز میں سراہا۔
چوبارہ: اہلِ علاقہ نے پولیس افسران کو پھولوں کے ہار پہنا کر خراجِ تحسین پیش کیا اور چوبارہ پولیس کو مثالی قرار دیا۔