28/04/2023
انڈیا ٹریکٹر کاریں بنانے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا اور موبائل انڈسٹری میں پورے یورپ یہ قبضہ کرلیا اور انڈیا کی کرنسی اب انٹر نیشنل کرنسی بننے جارین ہے جو 18 ممالک تجارت کے لئے استعمال کریں گے ۔ حال ہی میں ایپل کمپنی کے 2 پلانٹ لگائے گئے ہیں اور ہم الیکشن سے بھاگنے اور آٹے کی لائنوں میں لگی قوم بنے ہیں