28/08/2022
کاش یہ ٹیکنالوجی آج ہمارے پاس بھی ہوتی تو بہت سی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ بدقسمتی سے ہمارے سیاست دانوں حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ستر سال سے کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا صرف ان کو کرسی چاھیے اور عیاشیاں چاہیے باہر ملک کاروبار چاھیے اور یہ لوگ جب مر جاتے ہیں تو دفن ہونے کے لئے ان کو پاکستان بھیجا جاتا ہے پاکستان کو ان لوگوں نے صرف قبرستان بنایا ہوا ہے اللہ پاک ہدایت دے آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰