Travel With Tayyab

Travel With Tayyab I'm a Vlogger, Travel Filmmaker and Travel Services Provider. So like the page for more of my amazing Videos, Pictures and Tour Deals.

✨ جمعہ مبارک 💕✨ Jummah Mubarak 💐 ❤️
12/09/2025

✨ جمعہ مبارک 💕
✨ Jummah Mubarak 💐

❤️

قائداعظمؒ کی جدوجہد اور قربانیاں پاکستان کی بنیاد ہیں.اللّٰہ تعالیٰ دراجات بلند کریں. 🤲
11/09/2025

قائداعظمؒ کی جدوجہد اور قربانیاں پاکستان کی بنیاد ہیں.
اللّٰہ تعالیٰ دراجات بلند کریں. 🤲

💐 میلادالنبی ﷺ مبارک 🌹✨نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر✨ وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسیں، وہی طہٰ ❤️
05/09/2025

💐 میلادالنبی ﷺ مبارک 🌹
✨نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
✨ وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسیں، وہی طہٰ

❤️

🕋  Umrah Package 🕋21Daysفلائٹ ✈️ سیرین آئر - Serene Air🛫 روانگی: 11 ستمبر 🛬 واپسی: 1 اکتوبر   ہوٹل 🏨 🕋 مکہ :  لینڈ پریمی...
23/08/2025

🕋 Umrah Package 🕋
21Days
فلائٹ ✈️
سیرین آئر - Serene Air
🛫 روانگی: 11 ستمبر
🛬 واپسی: 1 اکتوبر

ہوٹل 🏨
🕋 مکہ : لینڈ پریمیم - 1050 میٹر
🏨 مدینہ : فندق دیار الاوس - 500 میٹر
📜 ویزا
📃 انشورنس
✈️ ڈائریکٹ فلائٹ
🚌 مکمل ٹرانسپورٹ (ایئرپورٹ سے ہوٹلز سے ایئرپورٹ)

💵 231,000/PKR 🥳
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Travel With Tayyab Travel & Tour's
📱 0316 7499947
💌 [email protected]
📍 Usman Mazhar Market, Sargodha Road, Ayoub Chowk, Jhang.

آزادی قربانیوں کا ثمر ہے،یہ ہمیں آسانی سے نہیں ملی بلکہ لاکھوں جانوں کی قربانی سے ملی ہے۔آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم اس وط...
13/08/2025

آزادی قربانیوں کا ثمر ہے،
یہ ہمیں آسانی سے نہیں ملی بلکہ لاکھوں جانوں کی قربانی سے ملی ہے۔
آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم اس وطن کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر قدم آگے بڑھائیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

22/07/2025

🌍 دنیا جہان 🌎
✈️کی سستی ٹکٹیں ✈️
دستیاب ہیں
😁

Jummah Mubarak ✨
11/07/2025

Jummah Mubarak ✨

🌄 کالام + مالم جبہ کا 3 دن کا شاندار ٹور 🏔️📍 جھنگ سے جھنگ تک مکمل سروس کے ساتھ🤗 تیار ہو جاؤ 🚌✨📅 مدت: 3 دن / 2 راتیں🚍 روا...
07/07/2025

🌄 کالام + مالم جبہ کا 3 دن کا شاندار ٹور 🏔️
📍 جھنگ سے جھنگ تک مکمل سروس کے ساتھ

🤗 تیار ہو جاؤ 🚌✨

📅 مدت: 3 دن / 2 راتیں
🚍 روانگی اور واپسی: جھنگ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
پیکج میں شامل سہولیات:
🚌 ٹرانسپورٹ
🏨 2 رات ہوٹل میں قیام (شیئرنگ کی بنیاد پر)
🍱 ناشتہ اور رات کا کھانا
🎯 کالام کی خوبصورت جھیلیں، آبشاریں ، جنگلات، مالم جبہ Ski Resort اور راستے میں خوبصورت مقامات دیکھیں گے۔
🔥 بون فائر اور میوزک نائٹ
🥰 تجربہ کار ٹور گائیڈ

پیکج میں شامل نہیں:
🍽️ دوپہر کا کھانا
🎟️ انٹری فیسز
🚡 چیئرلفٹ ٹکٹ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
💸 ڈسکاؤنٹ ریٹ: 13,500 😍
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
ٹریول ود طیب ٹریول اینڈ ٹورز
📞 بکنگ اور معلومات: 03167499947
📍 آفس ایڈریس: عثمان مظہر مارکیٹ، سرگودھا روڈ، ایوب چوک، جھنگ.

💺 سیٹیں محدود ہیں – ابھی بکنگ کروائیں!
📸 آرام دہ سفر، خوبصورت یادیں!

06/07/2025

✨ سلام شہداء کربلاؓ کو! ✨
جنہوں نے دینِ مصطفیٰ ﷺ کی خاطر اپنے لہو سے تاریخ رقم کی۔
حق پر ڈٹ جانے کا درس دیا، ظلم کے آگے سر نہ جھکایا۔

❤️ سلام اے حسینؓ!
❤️ سلام اے اصحابِ حسینؓ!

#عاشورہ

🖤 یومِ عاشور 🖤حق و باطل کے معرکے کی یاد،جہاں امام حسینؑ نے سچائی، صبر اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی۔سلام ہو کربلا کے ش...
05/07/2025

🖤 یومِ عاشور 🖤
حق و باطل کے معرکے کی یاد،
جہاں امام حسینؑ نے سچائی، صبر اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی۔

سلام ہو کربلا کے شہیدوں پر!


#عاشورہ

#کربلا














جمعہ مبارک ✨   ❤️
27/06/2025

جمعہ مبارک ✨
❤️

🌄 کالام + مالم جبہ کا 3 دن کا شاندار ٹور 🏔️📍 جھنگ سے جھنگ تک مکمل سروس کے ساتھ🤗 تیار ہو جاؤ 🚌✨📅 مدت: 3 دن / 2 راتیں🚍 روا...
25/06/2025

🌄 کالام + مالم جبہ کا 3 دن کا شاندار ٹور 🏔️
📍 جھنگ سے جھنگ تک مکمل سروس کے ساتھ

🤗 تیار ہو جاؤ 🚌✨

📅 مدت: 3 دن / 2 راتیں
🚍 روانگی اور واپسی: جھنگ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
پیکج میں شامل سہولیات:
🚌 ٹرانسپورٹ
🏨 2 رات ہوٹل میں قیام (شیئرنگ کی بنیاد پر)
🍱 ناشتہ اور رات کا کھانا
🎯 کالام کی خوبصورت جھیلیں، آبشاریں ، جنگلات، مالم جبہ Ski Resort اور راستے میں خوبصورت مقامات دیکھیں گے۔
🔥 بون فائر اور میوزک نائٹ
🥰 تجربہ کار ٹور گائیڈ

پیکج میں شامل نہیں:
🍽️ دوپہر کا کھانا
🎟️ انٹری فیسز
🚡 چیئرلفٹ ٹکٹ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
💸 ڈسکاؤنٹ ریٹ: 13,500 😍
(ٹریولنگ 10 محرم الحرام کے بعد)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
ٹریول ود طیب ٹریول اینڈ ٹورز
📞 بکنگ اور معلومات: 03167499947
📍 آفس ایڈریس: عثمان مظہر مارکیٹ، سرگودھا روڈ، ایوب چوک، جھنگ.

💺 سیٹیں محدود ہیں – ابھی بکنگ کروائیں!
📸 آرام دہ سفر، خوبصورت یادیں!

Address

Usman Mazhar Market, Sargodha Road, Ayoub Chowk
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Tayyab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel With Tayyab:

Share

Welcome to Travel With Tayyab

My name is Tayyab Javeed and I’m from Pakistan. I'm a Travel Vlogger and Travel Filmmaker. So like the page for more of my amazing Videos and Pictures. I hope you enjoy the Videos & Pictures.

God bless you.

YouTube Channel:

Blog: